اس سے یاد آیا کہ میں بھی دو دفعہ نیاگرہ گیا ہوں اور خوب تصویریں بھی کھینچی تھیں۔ ڈھونڈتا ہوں کہاں ہیں۔
مجھے بھی بہت شوق ہے دیکھنے کا مگر میں نےحقیقت میں کبھی نہیں دیکھی
اگر آپ میں سے کسی کو نیاگرا جانے کا موقع ملے تو گرمیوں میں جمعہ کی رات دس بجے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ ہوتا ہے وہ ضرور دیکھئے گا
لنک یہ ہے: http://www.flickr.com/photos/kidproquo/2796580059/sizes/l/
انتظار رہے کا آپ کی اس شیرنگ گا۔
شکر ہے کی اردو میں نیاگرہ ایسے ہی لکھتے ہیں ورنہ میں کل یہی سوچتی رہی کہ سب ہنسیں گے اور مجھے یہاں بتائیں گے کہ کیسے نیاگرہ یوں لکھتے ہیں
واؤ زبردست لیکن آپ نے تو دل ساڑ دیا یہ دکھا کر
ہم کیسے جا سکتے ہیں وہاں سوائے خوابوں کے
ویسے مجھے بھی نہیں معلوم کہ نیاگرہ کیسے لکھتے ہیں۔
خوابوں کے علاوہ آپ کیوں نہیں جا سکتیں؟ اتنا دور تو نہیں آپ سے
زیک میرے مسٹر کو جب بھی کہیں جانے کا کہیں تو وہ کہتے ہیں کہ مشکل ہے وہاں کا ویزہ ۔ بس اب انتظار ہے تو آئرش پاسپورٹ کا پھر دیکھیں کیا بہانہ بناتے ہیں