ایچ اے خان
معطل
سپنا کے کنوینر ایاز لطیف نے کہا ہے کہ متحدہ ایک نیا اسرائیل بنانا چاہتی ہے
جبکہ متحدہ خود کہہ رہی ہے کہ وہ قائد اعظم کا پاکستان بنانا چاہتی ہے
اگر ان دونوں کو ملا کر پڑھاجائے تو یہ بنے گا کہ متحدہ قائدکا پاکستان بنانا چاہتی ہے جو ایک نیا اسرائیل ہوگا