خواجہ طلحہ
محفلین
گوگل کرومیم بلاگ کے مطابق:
آج ویب پر امیج فارمیٹ کا جو عمومی رحجان ہے وہ ایک دہائی پرانی ٹیکنالوجی پرمبنی ہے۔
گوگل کے کچھ انجینئرز ایسا طریقہ ڈھونڈے کی تگ ودو میں لگے ہوئے تھے جس کی مدد سے JPEG جیسے امیجز کی کوالٹی اور resolution کو متاثر کیے بغیر کمپریس کیا جاسکے۔ انہی کوششوں کی بدولت گوگل نے WebP کے نام سے ایک نیا امیج فارمیٹ کروایا ہے۔جو کہ ویب فوٹوز کے بائٹ سائز کو کم کرکے ویب سائیٹس کے لوڈ ہونے کے وقت کو کم کرنے کا سبب بنے گا۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے۔
http://code.google.com/speed/webp/
http://blog.chromium.org/2010/09/webp-new-image-format-for-web.html