جناب ، میں نے اور میرے میاؤں جی نے آج کال کی تھی کہ نئا سال کی مبارکباد دے سکتے ، مگر آپکے موبائل بج بج بج کر بجتا ہی رہا ہے ،،،
بھابھی سے میری دو منٹ بات ہوئی گھر والے فون پے ۔۔ مگر وہاں بھی کچھ پرابلم تھی ۔۔
پھر چھوٹے بھا سے ہم نے کرلی ۔۔ آپ رہ گئے ۔۔ اب کل ہم نہیں ہیں اسلئے اب آپ کو اِدھر سے ہی نئا سال مبارکباد ۔ ۔۔
میری طرف سے بھی اردو محفل کے سب اراکین کو نیا سال 2009 بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ سال ہم سب کیلیے امن، سلامتی، بہتری، صحت تندرستی اور ہر طرح کی خوشیاں لائے اور اردو محفل بھی اس سال مزید ترقیاں حاصل کرے۔