مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

پہلے آپ مجھے ٹیگ کریں پھر یہ راز بتاوں گا۔
عثمان ۔۔ یہ لیں سر کر دیا ٹیگ :)

خیر مبارک :)

:)
:)
دوسرا جس طرح آپ نے ٹیگ کیا ہے اس طرح ٹیگ نہیں ہوتا. :)
پہلے @ کا سمبل ڈالیں اور پھر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہےِ اس کا نام لکھنا شروع کریں. نام شروع سے لکھنا ہے. جیسے مجھے ٹیگ کرنا ہو تو تابش سے ٹیگ نہیں ہو پائے گا. محمد سے لکھنا شروع کریں. ساتھ ہی فہرست آنی شروع ہو جائے گی. اس میں سے متعلقہ فرد سیلیکٹ کر لیں.
پھر سپیس دے کر کسی اور کو اسی طرح ٹیگ کر لیں. :)
بہت شکریہ رہنمائی کے لیے :)
:)
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ

ویسے تو ہمارا نیا سال تین ماہ قبل شروع ہو چکا ہے، لیکن، اے وی چلسی ۔۔۔۔ خیر مبارک جی
اصل میں دنیا داری ہے نا ۔۔ سوچا اسی بہانے ڈیزا ئننگ کا شوق بھی پورا ہو جائے گا اور مبارک باد بھی ہو جائے گی :)
 
میری بلی بھی کہیں لگادیتے تصویر میں ڈاکٹر صاحب۔۔۔:p:ROFLMAO:
خیر مبارک:)
معذرت قبول کیجیے اس غلطی پہ ۔۔ مجھے جتنے ممبرز کے نام زبانی یاد تھے میں نے لگا دئیے ۔۔ اب آپ کا اُدھار رہا ۔۔۔ ان شا ءاللہ کسی موقعے پہ یہ اُدھار چُکتا کر دوں گا :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نیا سال مبارک ہو اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ آنے والے لمحات آپ سب کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئیں. آمین
 
:)
میں تو نئے سال کی مبارک تب لوں گا جب اس سال شادی ہوگی۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
شادی کے بعد اللہ کرے یہ مبارک باد آپ کے لیے واقعی مبارک باد ہو ۔۔ :D:D
پھر کیا پتا اگلے سال ۔۔۔۔۔ ہی لیں آپ مبارک:ROFLMAO::ROFLMAO:
اگلے سال یا پھر اس سے اگلے سال یاپھر اس سے اگلے سال یا پھر اس سے اگلے سال :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
‏نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
سب محفلین کو نیا سال مبارک ہو :dancing::dancing:

‏اے جاتے برس تجھ کو سونپا خدا کو
مبارک مبارک نیا سال سب کو

محمد اسد اللہ

‏پلٹ سی گئی ہے زمانے کی کایا
نیا سال آیا نیا سال آیا

اختر شیرانی
 
‏نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
سب محفلین کو نیا سال مبارک ہو :dancing::dancing:

‏اے جاتے برس تجھ کو سونپا خدا کو
مبارک مبارک نیا سال سب کو

محمد اسد اللہ

‏پلٹ سی گئی ہے زمانے کی کایا
نیا سال آیا نیا سال آیا

اختر شیرانی
بہت شکریہ آپی :)
سب کو نیا سال مبارک
خیر مبارک فاتح سر
 

محمد وارث

لائبریرین
السلام و علیکم !
تمام اراکینِ محفل کو نیا سال مبارک :)
ay0sci.jpg

اس محبت کے لیے ممنون ہوں ڈاکٹر صاحب، آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو :)
 

ہادیہ

محفلین
نہیں نہیں نہیں اسی سال وہ بھی اپریل تک۔ اس سے زیادہ نہیں۔ امی کو کہا ہوا کہ اپنی مرضی کرنی ہے تو کر لیں ورنہ پھر میری چلے گی اور فوری چلے گی۔
آپ کی ایویں چلے گی۔:oops: شادی سے پہلے صرف "امی" کی چلتی ہے:p اور شادی کے بعد ۔۔۔۔۔ کی۔۔۔:rollingonthefloor:
 
Top