نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیا

611074_8747509_siraj-durrani_updates.jpg

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق آغا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سراج درانی کے خلاف زائد اثاثوں اور سرکاری فنڈز میں خورد برد کا کیس ہے۔آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سے گرفتار کیا گیا ہے، نیب کی ٹیم انہیں گرفتار کر کے روانہ ہو چکی ہے.

611074_806343_agha1_updates.jpg

انہیں احتساب عدالت میں پیش کر کے ان کا ریمانڈ لیا جائے گاجس کے بعد انہیں کراچی روانہ کیا جائےگا۔
 
جاسم محمد

محفلین

آنے والے دنوں میں پی پی پی سے اور بہت بڑے لوگ گرفتار ہونے والے ہیں۔ صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی۔
 
Top