بین الاقوامی ٹی20، گروپ اے کا 25واں میچ نیدر لینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔