محب علوی
مدیر
نیرنگ خیال کی پروف خوانی کے لیے اس دھاگے میں صفحات تقسیم ہوں گے۔
نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ
ریختہ کا لنک
نیرنگ خیال - ریختہ ربط
گوگل ڈاکس ربط
نیرنگ خیال پروف اول (گوگل ڈاکس)
پروف تجاویز
1۔ گوگل ڈاکس کے صفحہ کا ریختہ یا پی ڈی ایف کے اصل صفحے کے ساتھ موازنہ کرنا ہے۔
2۔ کوما اور ختمہ (period) دیکھنا ہے کہ ٹھیک جگہ لگا ہے یا جہاں مناسب بنتا ہے، کئی دفعہ اصل نسخے میں کوما اور ختمہ صحیح استعمال نہیں ہوا۔
3۔ اس کے علاوہ املا کی غلطیاں اور اصل متن سے کچھ غلط ٹائپ ہو گیا ہو۔
4۔ پرانی املا کو جدید سے بدلنا ہے جیسے ھر کو ہر ، ھو کو ہو ، ھے کو ہے۔
5۔ جس غلط لفظ یا چھوٹے ہوئے لفظ کو لکھا یا ٹھیک ہے اسے سرخ رنگ سے بولڈ کر دیں۔
6۔ جس لفظ پر شک ہو کہ شاید غلط ہے اسے بولڈ کر دیں۔
7۔ جملہ ختم ہونے پر آخری لفظ کے ساتھ ہی ختمہ کا نشان مثلاََ
اس جملے کے اختتام کے ساتھ ہی ختمہ ہے۔
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اورپھر ختمہ ۔

آخری تدوین: