حسان خان
لائبریرین
نیشاپور طاہریوں اور سلجوقیوں کے دور میں ایران کا دارالحکومت رہا ہے اور اِس شہر کا شمار ملک کے تاریخی شہروں میں ہوتا ہے۔ اِس شہر میں الحال جدید کاروباروں کے پہلو میں بعض روایتی ہنر اور کاروبار ہنوز مشاہدے میں آتے ہیں۔
[اِس شہر کے نام کا اصلی تلفظ 'نیشاپور' تھا، لیکن اب ایران میں اِسے 'نیشابور' لکھا اور بولا جاتا ہے۔]
عکاس: مرتضیٰ امین الرعایائی
تاریخ: ۲۵ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۴ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ
[اِس تصویر پر عنوان نہیں ہے، لیکن اِس شخص نے ہاتھوں میں مِیلیں اٹھائی ہوئی ہیں جو زورخانوں میں پہلوان استعمال کرتے ہیں۔]
لحاف دوز محمد حسین مظفری
ٹھیلوں پر میوہ فروشی
خوراک فروش علی سلیمان
کفّاش ابوالفضل گاراژیان
قدیمی وسائل کے مرمّت گر محمد نصرآبادی
نجّار حُسین شادبخش
زراعت کے آلات بیچنے والی ایک دکان
آہنگر محمد داؤدی
مَسگری کا کام کرنے والے غلام علی لعل کارگر
مَس = پیتل
لحاف دوز حُسین امینی
جاری ہے۔۔۔۔