نیشنل جوگرافک کلکشن
تعبیر محفلین جون 17، 2008 #8 مجھے نہیں پتہ قیصرانی ان کی تو سائیٹ بھی ہے جہاں سے یہ تصاویر لی گئی ہیں
arifkarim معطل جون 17، 2008 #9 قیصرانی نے کہا: نینشل جیوگرافک کی تصاویر کاپی رائٹ پروٹیکڈ نہیں ہوتیںکیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو انکو وال پیپر پر بھی لگا دیا
قیصرانی نے کہا: نینشل جیوگرافک کی تصاویر کاپی رائٹ پروٹیکڈ نہیں ہوتیںکیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو انکو وال پیپر پر بھی لگا دیا
ساجداقبال محفلین جون 18، 2008 #10 وہ دیتے ہی وال پیپرز بنانے کیلیے ہیں۔ اور یہاں کونسا اسکا کمرشل استعمال ہو رہا ہے۔
محمد وارث لائبریرین جون 18، 2008 #11 شکریہ تعبیر بہت اچھی تصاویر ہیں، نیشنل جیوگرافک میرے پسندیدہ چینلز میں سے ہے۔
عزیزامین محفلین جون 18، 2008 #12 سلام شکریہ تعبیر بہت آچھی تصویریں مجھے بھی ڈیس کویری چینل اور نشینل جیو گرافک بہت پسند ھے خداحٍاٍظ
عزیزامین محفلین جون 18، 2008 #13 http://www.bbc.co.uk/home/images/main_promo/news/hebra_lastone_wt_r_1.jpg
عزیزامین محفلین جون 18، 2008 #14 اس تصویر میں جو جانو ور ھے اسے ہیبرا کہتے ھیں اس کی شکل گھوڑے اور زیبرے سے ملتی ھے اس کے بارے میں اپنی راے کا اظہار کریں شکریہ۔خدا حافظ۔
اس تصویر میں جو جانو ور ھے اسے ہیبرا کہتے ھیں اس کی شکل گھوڑے اور زیبرے سے ملتی ھے اس کے بارے میں اپنی راے کا اظہار کریں شکریہ۔خدا حافظ۔
Raheel Anjum محفلین جون 18، 2008 #17 عزیز امین صاحب میں نے تو ایسا جانور پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔پتا نہیں اصلی بھی ہے یا نہیں
فرخ منظور لائبریرین جون 18، 2008 #18 بہت شکریہ تعبیر- بہت اچھی تصاویر ہیں - نیشنل جیو گرافک بہت اچھا چینل ہے -
عزیزامین محفلین جون 19، 2008 #19 میرے خیال میں یہی سچ ھے سلام جناب راحیل انجم صاحب جہاں تک میرا خیال ھے سچ ھی ھو گا۔ ویسے جو ملا شیئر کردیا ۔ویڈیو بھی ارسال کر دوں گا خدا حافظ
میرے خیال میں یہی سچ ھے سلام جناب راحیل انجم صاحب جہاں تک میرا خیال ھے سچ ھی ھو گا۔ ویسے جو ملا شیئر کردیا ۔ویڈیو بھی ارسال کر دوں گا خدا حافظ
وجی لائبریرین جون 19، 2008 #20 شکریہ تعبیر آپ کا کافی اچھی تصویریں آپ نے شیئر کی اور عزیر امین صاحب یہ کس جانور کی تصویر ہے