نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ آج سے ملتان میں شروع ہو رہا ۔ جہاں ٹورنامنٹ کے پہلے 7 دنوں میں 13 میچز کھیلے جائیں گے۔
بقیہ 17 لیگ میچز اور سیمی فائنلز، فائنل پنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

ٹورنامنٹ میں نئے ڈومیسٹک فارمیٹ کے مطابق 6 ٹیمز ہی کھیل رہی ہیں جو آپس میں ڈبل رابن راؤنڈ کھیلیں گی۔

ٹیمز:
بلوچستان
سینٹرل پنجاب
کے پی کے
نادرن
سندھ
ساؤتھ پنجاب
 
آج لائیو ہیں سکور۔
کل پی سی بی کے اینڈ پر مسئلہ تھا لائیو ٹرانسمیشن میں بھی سکور بورڈ ٹھیک نہ تھا، گرافکس بھی خراب تھے۔۔۔

Live Cricket Scores - Find Latest Scores of all Matches Online | ESPNcricinfo.com والے تو غالباً اس کو کور نہیں کریں گے؟
تو اسکور کہاں سے دیکھ سکھیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ عبد اللہ بھائی۔ اسکور دیکھ رہا ہوں۔
سندھ کو 181 کا ہدف ملا ہے، جو زیادہ لگ رہا ہے۔
سندھ نے 15 تو ایکسٹرا دیئے ہیں، جو بہت زیادہ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سندھ کو بلوچستان کے ہاتھوں صرف دو اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بلوچستان کی طرف سے نمایاں بیٹسمین وکٹ کیپر بسم اللہ خان رہے، جنہوں نے 42 گیندوں پر 58 اسکور کیئے۔
سندھ کی طرف سے سب سے زیادہ اسکور اسد شفیق نے کیے، 25 گیندوں پر 32 اسکور۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر سنٹرل پنجاب اور سندھ کا میچ جاری ہے۔ سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

سندھ نے خاص جکڑ کر رکھا ہوا ہے سنٹرل پنجاب کو۔
دس اوور میں 57 اسکور دے کر 3 وکٹیں لے لی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر سنٹرل پنجاب اور سندھ کا میچ جاری ہے۔ سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

سندھ نے خاص جکڑ کر رکھا ہوا ہے سنٹرل پنجاب کو۔
دس اوور میں 57 اسکور دے کر 3 وکٹیں لے لی ہیں۔
16 اوور 106 پر پانچ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
سنٹرل پنجاب نے گزارے لائق اسکور کر ہی لیا۔ 20 اوور 154 پر 7 آؤٹ
سندھ، 7 اوور 55 اسکور بغیر کسی نقصان کے
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا میچ خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے درمیان تھا، جس میں خیبر پختونخواہ نے 6 اسکور سے کامیابی سمیٹی۔
مین آف دی میچ پروفیسر محمد حفیظ رہے جنہوں نے 35 گیندوں پر 67 اسکور بنائے۔
 
:) :)


20201003-213111.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج قومی ٹی20 کا نواں میچ بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔

بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
گروپ سٹیج کے آخری میچ میں جنوبی پنجاب کو آج سیمیز میں پہنچنے کے لئے 162 رنز کا ہدف 12.3 گیندوں میں پار کرنا تھا۔
جنوبی پنجاب نے مطلوبہ ہدف محض 10.4 گیندوں میں ہی پار کر لیا۔

 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔ آج بہت دنوں بعد آپ نے اپ دیٹ دی۔

تو جنوبی پنجاب کامیابی سے سیمیز میں پہنچ گئے۔
 
پہلا سیمی فائنل:
نادرن بمقابلہ ساؤتھرن پنجاب

نادرن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔


کم آن یو پنجاب۔۔۔

تو جنوبی پنجاب کامیابی سے سیمیز میں پہنچ گئے۔

جی ہم تو پُر اُمید تھے کہ جنوبی پنجاب بلوچستان کو محض شکست ہی دے گی تاکہ وسطی پنجاب آگے پہنچ سکے اور ہم بابر اعظم کے مزید جلوے دیکھ سکیں لیکن صہیب مقصود نے انہونی ہی کر ڈالی۔۔
 
نادرن 89/2

اوورز 10.3


آخری 57 گیندوں میں کم ازکم 100 رنز تو آنے ہی چاہیے۔
پنجاب کی کل ہی پرفارمنس دیکھ کر یوں تو یہ بھی کم ہی لگے رہے۔۔
 
Top