جیسے آپ کی مرضیپیشگی مبارکباد دے دیں یا صبر کا پھل میٹھا؟
ارے واہ آپ کی نظر پڑ گئی میرے مراسلوں کی تعداد پر
بہت شکریہ
نہیں مجھے تو لگ رہا تھا صبح کو ہی ہوں گے 10 ہزار
نہیں مجھے تو لگ رہا تھا صبح کو ہی ہوں گے 10 ہزار
لیکن آپ کی تیز نظروں نے بھانپ لیا
اچھا کیا نوکری ہے آپ کیمیر ی نوکری ہی ایسی ہے۔
اچھا کیا نوکری ہے آپ کی
کھوجی تو نہیں ہیں
یا پولیس میں
اچھا ،،اس کے لیئے تو آپ کو زبیرمرزا اور شمشاد بھائی سے رابطہ کرنا پڑے گا انٹریو والے دھاگے وہ ہی چلاتے ہیںنہیں نہیں، یہ تو میں یا تو انٹرویو میں بتاؤں گا یا پھر "آپ عمر کو کتنا جانتے ہیں" میں،
اچھا ،،اس کے لیئے تو آپ کو زبیرمرزا اور شمشاد بھائی سے رابطہ کرنا پڑے گا انٹریو والے دھاگے وہ ہی چلاتے ہیں
ارے آپ سو جایئے ،ٹیگ کی ضرورت نہیں صبح ہو جائے گے کوئی ضروری نہیں ابھی ہی ہوں ،جی بلکل، لیکن پہلے آپ یہاں ٹیگ نامہ، یعنی منشن لسٹ پوسٹ کریں، تاکہ محفلین آئیں، کیونکہ میں سونے جا رہا ہوں، شب بخیر
اچھا جی اب یہ کام بھی میں ہی کروں ،،،تو پھر میں اپنے آپ کو ہی مبارک باد دے لوں گی آپ فکر نہ کریںجب ہو جائیں تو ٹیگ کر دینا۔
اچھا جی اب یہ کام بھی میں ہی کروں ،،،تو پھر میں اپنے آپ کو ہی مبارک باد دے لوں گی آپ فکر نہ کریں
نہیں کچھ فرض میں نے بھی ادا کرنے ہوتے ہیں۔
بھائیوں کا تو ایک ہی اہم فرض ہوتا ہے
کندھا ڈولی نو دے جائے ویر وے
اج کل ڈولی کا زمانہ کہاں۔ گاڑی بند ہو تو دھکا دے سکتا ہے بھائی۔