نیلم
محفلین
کوشش کرتی ہوں عائشہارے بس اتنے سے پیغام تو رہتے ہیں
نیلم بہنا بس آج ہی مکمل کر لیں
کوشش کرتی ہوں عائشہارے بس اتنے سے پیغام تو رہتے ہیں
نیلم بہنا بس آج ہی مکمل کر لیں
ارے کوشش بھی نہیں کرنی پڑے گی بہناکوشش کرتی ہوں عائشہ
میں اتنا تو نہیں بولتی عائشہارے کوشش بھی نہیں کرنی پڑے گی بہنا
بس آپ اپنی نارمل باتیں کریں اور شام میں دیکھیے گا
ہاں ناں وہ تو مجھے پتا ہے آپ میری بہنا جو ہیںمیں اتنا تو نہیں بولتی عائشہ
اور نہیں تو کیاہاں ناں وہ تو مجھے پتا ہے آپ میری بہنا جو ہیں
اور نہیں تو کیا
ٹھیک آتی ہوں اُس طرف ۔۔۔لیکن ابھی تو کافی مراسلے رہتے ہیں :نیلم آ جاؤ ادھر گپ شپ والے دھاگے میں۔ ایک گھنٹے میں 10 ہزار سے اوپر چلی جاؤ گی۔
ٹھیکہو جائیں گے پورے، ایسی بھی کیا بات ہے۔
اوکے پُہنچتی ہوں ابھیٹھیک اپنی جگہ پر، لیکن تم ابھی تک محفل کی بارہ دری میں نہیں پہنچیں۔
اوکے پُہنچتی ہوں ابھی
جی بالکل بہت شکریہمیری کوشش کامیاب ہو گئی ۔۔۔
جی بالکلماشاءللہ حکایتن کے پورے دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں اور دشمن اول نے باقاعدہ دھاگہ کھول کر مبارکباد بھی دے دی ہے۔
مبارک ہو نیلم ویسے اب حکایتیں تو قصہ پارینہ ہو چکی ہیں۔
ماشاءللہ حکایتن کے پورے دس ہزار مراسلے ہو گئے ہیں اور دشمن اول نے باقاعدہ دھاگہ کھول کر مبارکباد بھی دے دی ہے۔
مبارک ہو نیلم ویسے اب حکایتیں تو قصہ پارینہ ہو چکی ہیں۔