پورے چاند کے ساتھ وئیر وولز کا کونسپٹ منسلک ہے البتہ ڈریکولا کا کردار اکثر اماوس کی رات کے تناظر میں سامنے آتا ہے یعنی قمری مہینہ کی آخری رات جس میں چاند نظر نہیں آتا۔ لیکن یہ لیجنڈ ریجن ٹو ریجن ویری کرتے ہیں۔خوب!
اس کے ساتھ وہ کچھ خون آشام بھیڑیوں یا پتا نہیں ڈریکولا وغیرہ کا چکر بھی تو مشہور ہے نا
بلیو مون کا مطلب ہوتا ہے اضافی طور پر بڑا چاند۔ وکی پیڈیا کے مطابق آغاز میں یہ blewe تھا جس کے معنی betray یا betrayer ہیں یعنی دھوکے باز چاند۔پھر اسے نیلا چاند کیوں کہتے ہیں؟
لیکن اوپر تصاویر میں دھوکہ تو فوٹوگرافر نے دیا ہےبلیو مون کا مطلب ہوتا ہے اضافی طور پر بڑا چاند۔ وکی پیڈیا کے مطابق آغاز میں یہ blewe تھا جس کے معنی betray یا betrayer ہیں یعنی دھوکے باز چاند۔
اور آپ جیسا تحقیق، تسخیر اور نئے علوم کے حصول کا مدعی ہی اگر حضرت گوگل علیہ السلام کی تعلیمات سے مستفیض ہوئے بغیر ابلیسی فوٹوگرافر کے دھوکےمیں آ گیا تو ہم جیسے کس کھیت کی مولی ہیں۔لیکن اوپر تصاویر میں دھوکہ تو فوٹوگرافر نے دیا ہے
مندرجہ بالا تصاویر بھی حضرت گوگل علیہ السلام کی امیجز والی تعلیمات سے اتاری گئی ہیں۔ آپنے بہت اچھا کیا کہ اتنی جلدی ان میں پائے جانے والے سائنسی نقائص کی نشاندہی کر دی۔ نہیں تو ہمیں ہزاروں سال تک اسکا انتظار کرنا پڑتا اور تب تک ان تعلیمات سے تائب ہونا ہم سب کیلئے خاصا مشکل امرثابت ہوتا، مُلا بریگیڈ کی وجہ سےاور آپ جیسا تحقیق، تسخیر اور نئے علوم کے حصول کا مدعی ہی اگر حضرت گوگل علیہ السلام کی تعلیمات سے مستفیض ہوئے بغیر ابلیسی فوٹوگرافر کے دھوکےمیں آ گیا تو ہم جیسے کس کھیت کی مولی ہیں۔
چکور اور شاید الو بھیخوب!
اس کے ساتھ وہ کچھ خون آشام بھیڑیوں یا پتا نہیں ڈریکولا وغیرہ کا چکر بھی تو مشہور ہے نا
چکور اور شاید الو بھی
چکور، الو اور کوئل کا کیا کرنا ہے؟کوئل بھی
کیا رشتہ ہے ان کا ؟انکا بھی چاند سے رشتہ ہے شاید، باقیوں کا تو پتہ نہیں چکور کا ہے