نیند کے بارے میں کچھ سوالات

ملائکہ

محفلین
کیون کیا آپ کہیں جاتی نہیں :confused:

کچھ ایسا ہی ہے


مجھے ایسے خواب کیوں نہیں آتے :(


ہا ہا یہ کوئی اچھی خواہش نہیں ہیں ویسے مجھے خواب آتے ہی بہت زیادہ ہیں تو کچھ خوفناک بھی ہوتے ہیں


:eek: آپ کیا تکیوں کے بیڈ پر سوتی ہیں

نہیں بس اب عادت ہوگئی ہے اور یہ عادت نہیں چھوٹتی اور نہ چھوڑنا چاہتی ہوں


اتنا سوچنا حصت کے لیے اچھا نہیں وزارت صحت ;)

ملکہ بہت بہت شکریہ اچھا لگا آپ کو یہان آنا اور اتنے مزے کے جواب دینا :)


شکریہ:)
 

تعبیر

محفلین
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ سارا ۔ آپ کو شاید یہاں پہلی دفعہ دیکھا ہے مطلب اس سیکشن میں :) اچھا لگا آپ کا یہاں آنا
اب آتی جاتی رہیے گا ;)



جی۔۔جب میں سعودیہ گئی تھی تو 2 دن سے مسلسل جاگ رہی تھی تو جو ہمیں کمرہ دیا گیا اس کے سامنے جب پہنچے تو پتا چلا چابی کسی اور کے پاس ہے ماموں اس بندے کو ڈھونڈنے گئے واپس آئے تو میں اس کمرے کے سامنے زمین پر سو رہی تھی۔۔
دوسری دفعہ حرم میں جمعہ کا خطبہ سن رہی تھی تو بیٹھے بیٹھے ہی سو گئی تھی۔۔(بغیر ٹیک لگائے بیٹھی ہوئی تھی;)
کتنی دفعہ ایسا ہوا کہ سب باتیں کر رہے ہوتے اور میں سب کے درمیان بیٹھے بیٹھے ہی نیند پوری کر رہی ہوتی لیکن آنکھ بہت جلد کھل جاتی تھی ادھر ذرا سا لڑھکو اور آنکھ کھل گئی :grin:(ایسا تب ہوتا جب بہت سخت نیند آئی ہوئی ہو ویسے مشکل سے ہی نیند آتی ہے۔۔''

آپ کے اس رپلائی سے مجھے بھی بہت کچھ یاد آگیا :)


کھبی کھبار آنکھ کھلتی تو ہنس رہی ہوتی اور ڈروانا خواب دیکھنے کے بعد جب آنکھ کھلتی تو حقیقت میں بھی کانپ رہی ہوتی ہوں۔۔

مجھے کبھی کانپنے والے خواب کیوں نہیں آتے :(

جی کبھی کھبار صبح امی بتاتی ہیں کہ آج تم باتیں کر رہی تھی۔۔ایسا بہت کم ہوتا ہے۔۔(ایک دفعہ میں اپنی کزن کو دن میں سمجھا رہی تھی کہ جہاں تم خط لکھ رہی ہو اس خط پر واپسی کا پتہ نہ لکھنا یہ ہماری سیکرٹ بات تھی اور ہم چھپ کر کر رہے تھے۔۔صبح ہوئی تو امی کہہ رہی تھی کہ رات تم نیند میں بس یہ ہی کہہ رہی تھی کہ (کزن کانام) خط پر اپنا ایڈریس نہ لکھنا :rolleyes:

:grin: :grin: :grin:


2 اذکار کے بعد 2 نفل پڑھ کر

سارا اس طرح دو نفل پڑھ سکتے ہیں کہ آکر میں ہمیشہ وتر پڑھنے ہوتے ہیں نا :confused:


فجر کی نماز کے لیے ہی تیزی دکھاتی ہوں کہ کہیں دیر نہ ہو جائے

ماشاءاللہ ۔ میرے لیے بھی ضرور دعا مانگا کریں :)

دائیں سائیڈ پر۔۔(نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے)

جی بالکل اور ہاتھ گال کے نیچے رکھ کر

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ :)
 

سارا

محفلین
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ سارا ۔ آپ کو شاید یہاں پہلی دفعہ دیکھا ہے مطلب اس سیکشن میں :) اچھا لگا آپ کا یہاں آنا
اب آتی جاتی رہیے گا ;)

دراصل میں سیکشن دیکھ کر کہیں نہیں جاتی بس نئے پیغامات پر جاتی ہوں پھر جس تھریڈ پر جانا ہو۔۔:rolleyes: کل نیند نہیں آرہی تھی تو سوچا اس کو چیک کر لیتے ہیں;)انشا اللہ اب چکر لگایا کروں گی۔۔

مجھے کبھی کانپنے والے خواب کیوں نہیں آتے :(


شکر کریں نہیں آتے۔۔مجھے تو سب سے زیادہ ڈر خواب میں جو لوگ مر جاتے ہیں ان کے آنے پر لگتا ہے :( موت یاد آجاتی ہے اور اندھیرے میں سوتی ہوں اس لیے بہت ڈر لگتا ہے جن بھوت تو نہیں‌آتے بس سانپ بھی نظر آنے پر ڈر لگتا ہے:(


سارا اس طرح دو نفل پڑھ سکتے ہیں کہ آکر میں ہمیشہ وتر پڑھنے ہوتے ہیں نا :confused:
ویسے تو حدیث میں کچھ اسی قسم کے الفاظ آئے ہیں کہ وتر کو اپنی آخری نماز بنائیں۔۔لیکن اگر آپ نفل وغیرہ پڑھ لیتے ہیں تو کوئی حرج نہیں ممانعت نہیں آئی ہے اگر آپ چاہتی ہیں تو میں آپ کو کنفرم پوچھ کر بنا دوں گی انشا اللہ۔۔

ماشاءاللہ ۔ میرے لیے بھی ضرور دعا مانگا کریں :)
انشا اللہ ضرور



جی بالکل اور ہاتھ گال کے نیچے رکھ کر
بالکل

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ :)
آپ کا بھی بہت شکریہ:)

ُُُُ
 

فرذوق احمد

محفلین
اب میں کیا کہوں ،، میں تو بہت دیر سے‌آیا ہوں


اور ویسے بھی بہت کم سوتا ہوں ۔۔ نیند بہت مشکل سے آتی ہے ۔۔۔یعنی اگر کسی کو خراب روٹین کی مثال دینی ہوں تو میری دیں ۔۔ عام روٹین میں بھی 4 بجے سے پہلے نیند نہیں آتی ۔۔ تقیریباََ تین گھنٹوں کی نیند ہی رہی ہے ہمیشہ سے میری ۔۔۔ بچپن کا پتا نہیں ؟؟؟؟؟؟/
 
Top