نینی تال/Nainital

تعبیر

محفلین
Nainital1.jpg



Nainital.jpg

Nainital2.jpg


Nainital3.jpg
 

ابوشامل

محفلین
ادی تعبیر تصاویر تو بہت ہی خوبصورت ہیں لیکن ایک تصحیح کرنا چاہوں گا کہ یہ نھنیتال نہیں بلکہ نینی تال ہے۔
 
اوہ بہت خوب یہاں تو میں پچھلے سال جا چکا ہوں۔

میں اپنی تصویریں اپنے پکاسا البم میں آج شام انشاء اللہ اپلوڈ کرتا ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
ادی تعبیر تصاویر تو بہت ہی خوبصورت ہیں لیکن ایک تصحیح کرنا چاہوں گا کہ یہ نھنیتال نہیں بلکہ نینی تال ہے۔


اوہ میں بھی سوچوں کہ میں نے اتنے دنوں سے کوئی غلطی کیوں نہیں کری :rollingonthefloor: اب یہ بتائیں کہ اسے یونہی الگ الگ کر کے لکھتے ہیں یا جوڑ کر ایسے نینیتال

بہت بہت شکریہ اسی طرح میری مدد اور رہنمائی کرتے رہے تو میں بھی جلد بہت کچھ سیکھ جاؤنگی :) ایک بار پھر صحیح سے بتائیں تاکہ مین عنوان میں بھی صحیح سے لکھ دوں

اوہ بہت خوب یہاں تو میں پچھلے سال جا چکا ہوں۔

میں اپنی تصویریں اپنے پکاسا البم میں آج شام انشاء اللہ اپلوڈ کرتا ہوں۔

واہ سعود آپ نے بھی پورا اندیا دیکھ رکھا ہے میرے خیال سے :) اچھا مجھے حاجی سمتھنگ کے بارے میں بتاؤ کہ وہ کیا ہے اور اسکی اہمیت

لنک نہیں نا دیا اس البم کا۔ ویسے یہاں کیوں نہیں پوسٹ کرتے :( آپکا البم دیکھنا خاصا مشکل کام ہے ویسے :nailbiting:
 
اپیا یہ حاجی علی ایک درگاہ قسم کی چیز ہے۔ ممبئی میں ساحل سمندر پر کچھ دور پانی میں واقع ہے۔ میرا کبھی ممبئی جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔

یہ رہی اس کی تصویر

haajiali.jpg


اور ہاں پورا انڈیا کیا میں نے تو پوری دہلی بھی نہیں دیکھی۔ بس کچھ ایک مقامات کالج کے زمانے میں دیکھ رکھے ہیں۔ ممکن ہے ایک آدھ مہینے میں کمپنی کی ٹرپ میں بھی کہیں جانے کا اتفاق ہو جائے۔
 

تعبیر

محفلین
سعود آپ کی پوسٹ کی گئی تصویر نظر نہیں آ رہی مجھے

ویسے میں نے دیکھی ہوئہ ہے درگاہ کی تصویر ۔اسکا کچھ پس منظر اور اہمیت بتائیں

چلیں جب ٹرپ پر جائیے گا تو ہمارے لیے وہاں سے تصاویر ضرور بنا کر لائیے گا اور آپ والی نینی تال کی تصاویر کہاں ہیں ؟؟؟
 
Top