قیصرانی
لائبریرین
سال کے آخری دن کی عمدہ تحریر کے ساتھ نین بھائی دس ہزاری ہوئے
بہت شکریہ قیصرانی بھائیسال کے آخری دن کی عمدہ تحریر کے ساتھ نین بھائی دس ہزاری ہوئے
میں تو کہیں گیا ہی نہیں تھا۔۔۔ بس ذرا غلطیاں درست کر رہا تھا۔۔۔۔نیرنگ خیال بھائی حاضر ہوں
مثال کے طور پر۔۔۔مبرووووووووووووووووووووووووک یا عشرۃ آلاف ہزاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااارییی ییی ییی ییی ی
آپ کے مراسلہ جات سے ذاتی طور پہ مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا،شکرگزار اور دعا گو ہوں۔
شکریہ احمد بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی پہلے دن "بھوک از جاوید اختر" سے لے کر آج تک ساتھ رہی۔۔۔ بہت بہت شکریہواہ ۔۔۔ ۔۔! رسمی نہیں بلکہ واقعتاً زبردست 10،000 پوسٹس ۔۔۔ ۔!
ویہلا تھی تے گھُلیساں، ول پیش کر ڈیسوںمثال کے طور پر۔۔۔
بہت شکریہ چیمہ صاحب۔۔۔
شکریہ احمد بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی پہلے دن "بھوک از جاوید اختر" سے لے کر آج تک ساتھ رہی۔۔۔ بہت بہت شکریہ
ہاہاہاہاہااااااا۔۔۔۔۔ بھلکڑ واقعی۔۔۔۔ 10 سے اوپر سارے بابے ہیں کیا۔۔۔۔۔واہ !!
مبارک ہو نین بھائی!!
آپ بھی بابوں میں شامل ہو گئے!!!
اڈیک رہ سی۔۔۔۔۔ویہلا تھی تے گھُلیساں، ول پیش کر ڈیسوں
اس ظلم کے حساب سے تو قیصرانی بھائی چنگیز خان بنتے ہیں۔۔۔۔کمال کرتے ہیں حضور، ہمارے بعد محفل میں آئے اور ارسال مراسلت میں ہم سے کئی مراسلے آگے نکل گئے!
خدا سلامت رکھے، اور کیبورڈ کو مزید ظلم سہنے کی استطاعت دے!
مبارک باد!
ارے ہاں واقعی۔۔۔۔ارے شکریہ کیسا ؟ یہ بھی تو میرا فرض تھا۔
شکر ہے آپ کو "آسماں" لکھنا آتا ہے۔۔۔ کہیں "ع" سے لکھ دیتے تو اس شیر کو گھر نکالا مل جانا تھا۔۔۔۔"آسماں" تیرے "اسد" کی بڑی مشکل باتیں
اور مترجم بھی ہے روٹھا ہوا کچھ اب کے برس
شکریہ کاشفی بھائی۔۔۔۔نیرنگ خیال بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔خوش و خرم رہیں سدا۔۔آمین
ہاہاہاہا۔۔۔ جناب انکی چنگیزیت تو ثبت ہے!اس ظلم کے حساب سے تو قیصرانی بھائی چنگیز خان بنتے ہیں۔۔۔ ۔
شکریہ مہدی بھائی