نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے۔ اس سیریز میں پانچ ٹی20 اور پانچ بین الاقوامی ایک روزہ میچ کھیلیں جائیں گے۔
پہلا ٹی20 آج رات 9 بجے لاہور میں شروع ہو گا۔
دوسرا ٹی20 کل مورخہ 15 اپریل کو رات 9 بجے لاہور میں شروع ہو گا۔
تیسرا ٹی20 مورخہ 17 اپریل کو رات 9 بجے لاہور میں کھیلا جائے گا۔
چوتھا ٹی20 مورخہ 20 اپریل کو رات 9 بجے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
پانچواں ٹی20 مورخہ 24 اپریل کو رات 9 بجے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ مورخہ 27 اپریل کو ساڑھے تین بجے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ مورخہ 29 اپریل کو ساڑھے تین بجے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔
تیسراایک روزہ بین الاقوامی میچ مورخہ 03 مئی کو ساڑھے تین بجے کراچی میں شروع ہو گا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ مورخہ 05 مئی کو ساڑھے تین بجے کراچی میں شروع ہو گا۔
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ مورخہ 07 مئی کو ساڑھے تین بجے کراچی میں شروع ہو گا۔

امید ہے کہ شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے ٹی20 میچ میں پاکستانی کی طرف سے مندرجہ ذیل کھلاڑیوں میں سے 11 کھلاڑی شریک ہوں گے :
بابر اعظم
شاداب خان
فہیم اشرف
فخر زمان
حارث رؤف
افتخار احمد
احسان اللہ
عماد وسیم
محمد حارث
محمد نواز
محمد رضوان
نسیم شاہ
صائم ایوب
شاہین شاہ آفریدی
شان مسعود
زمان خان
 

شمشاد

لائبریرین
آج کی ٹی20 کے کھلاڑی :

بابر اعظم
محمد رضوان
فخر زمان
صائم ایوب
شاداب خان
افتخار احمد
عماد وسیم
فہیم اشرف
حارث رؤف
زمان خان
شاہین شاہ آفریدی
 

شمشاد

لائبریرین
30 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Babar Azam b Milne 9 (7b 2x4 0x6) SR: 128.57
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا کر رہے ہیں؟ ایسے تو بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی جاتی۔
اتنی غیر ذمہ داری بھی کس کام کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
109 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Saim Ayub run out (Neesham) 47 (28b 6x4 2x6) SR: 167.85
 

شمشاد

لائبریرین
123 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c †Latham b Henry 5 (3b 1x4 0x6) SR: 166.66

شاداب نے تو اپنی وکٹ تحفے میں دے دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
123 پر ہی اگلی وکٹ بھی گئی۔
افتخار پہلی ہی گیند پر آؤٹ
Iftikhar Ahmed c †Latham b Henry 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
160 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Shaheen Shah Afridi c Bowes b Henry 1 (2b 0x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
181 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Faheem Ashraf c & b Lister 22 (16b 2x4 1x6) SR: 137.5
 

شمشاد

لائبریرین
182 کے مجموعی اسکور پر آخری وکٹ بھی گر گئی۔ ابھی 20 اوور پورے ہونے میں ایک گیند باقی تھی۔
Haris Rauf c Neesham b Lister 11 (5b 1x4 1x6) SR: 220
 

شمشاد

لائبریرین
6 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Chad Bowes lbw b Zaman Khan 1 (5b 0x4 0x6) SR: 20
 

شمشاد

لائبریرین
29 کے مجموعی اسکور پر تیسری وکٹ گر گئی۔
Daryl Mitchell c Haris Rauf b Faheem Ashraf 11 (5b 2x4 0x6) SR: 220
 

شمشاد

لائبریرین
56 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Tom Latham lbw b Haris Rauf 20 (24b 1x4 0x6) SR: 83.33
 
Top