پاکستانی کرکٹ پر یہی مشکل وقت چئیرین پی سی بی رمیز راجہ کی لیڈرشپ کوالٹی اور وزیر اعظم عمران خان کی سلیکشن پرکھنے کا ہے۔ٹیم بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلے گی تو زیادہ بڑے مسائل پیدا ہوں گے۔ ہوم سیریز متحدہ عرب امارات یا کسی اور ملک میں کھیلنے پر غور کرنا چاہیے اور اپنے تحفظات آئی سی سی میں رکھنے چاہئیں، اس کے علاوہ اگر کوئی جذباتی فیصلہ کیا گیا تو دنیا کو کوئی بڑا فرق نہیں پڑے گا۔
یہ اپنی جگہ ایک المیہ ہے کہ خان اور راجا اپنی اپنی جگہ پر دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا نام ہیں۔ ان کے دور میں ایسا ہونا مزید غمزدہ کر دیتا ہے۔یہ وقت رمیز راجہ کی لیڈرشپ کوالٹی اور عمران خان کی سلیکشن پرکھنے کا ہے
کچھ مبصرین انٹرنیشنل کرکٹ کے پاکستان سے یکدم بھاگ جانے کو ملک کی حالیہ خارجہ پالیسی سے جوڑ رہے ہیں۔ اگر ایسا واقعی میں ہے تو اس کی ذمہ داری چیئرمین پی سی بی سے زیادہ وزیر اعظم پر عائد ہوتی ہے۔یہ اپنی جگہ ایک المیہ ہے کہ خان اور راجا اپنی اپنی جگہ پر دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا نام ہیں۔ ان کے دور میں ایسا ہونا مزید غمزدہ کر دیتا ہے۔
طالبان فیکٹر کا فرق تو پڑا ہے مگر خان کا اس میں براہ راست کوئی کردار نہیں۔کچھ مبصرین انٹرنیشنل کرکٹ کے پاکستان سے یکدم بھاگ جانے کو ملک کی حالیہ خارجہ پالیسی سے جوڑ رہے ہیں۔ اگر ایسا واقعی میں ہے تو اس کی ذمہ داری چیئرمین پی سی بی سے زیادہ وزیر اعظم پر عائد ہوتی ہے۔
یہ بھی گڈ ہو گیا۔
انفرادی طور پر تو غیر ملکی کھلاڑی آ ہی رہے تھے اور اگلے پی ایس ایل میں پھر سب آ جائیں گے جو ملک ٹور کینسل کر رہے ہیں ان کے بھی، لیکن مسئلہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا ہے جو مجھے لگتا ہے کہ پھر کچھ عرصے کے لیے کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔یہ بھی گڈ ہو گیا۔
بڑے بڑے انعام رکھ کر ملکی لیگ شروع کر دیں۔ سب گورے کالے پجدے آن گے۔
طالبان کچھ عرصے سے روز کی بنیاد پر سیکیوٹی فورسز پر حملے کر رہے ہیں۔ میرے خیال میں یہی اصل وجہ ہے۔اصل وجہ کیا ہے معاملے کی ؟
چہ میگوئیوں میں بھی کچھ سیاسی سنائی معاملہ سننے میں آ رہا ہے ۔
سیکورٹی کے حالات گھنٹوں اور دنوں میں تبدیل ہوتے ہیں۔اس معاملے سے اب سیاست کو علیحدہ رکھنا محض خودفریبی اور خوش فہمی کے سوا اور کچھ نہیں ۔۔۔ اس سارے معاملے میں فائیو آئیز کے کردار کی تصدیق ہو چکی ۔۔۔ سیکیورٹی فورسز پر حملے پچھلے ایک ہفتے میں شروع نہیں ہوئے ۔۔۔ گزشتہ دو تین ماہ سے یہی صورتحال درپیش ہے ۔۔۔ اس کے باوجود مذکورہ دونوں بورڈز کے سیکیورٹی کنسلٹنٹس سب اچھا کی رپورٹ دے کر گئے تھے۔
ان طالبان کا مسئلہ اب حل ہونا چاہیئے خواہ کسی بھی طرح ہو۔اس کے بغیر ملک کا کوئی کام اچھی طرح نہیں چل سکتا کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔طالبان کچھ عرصے سے روز کی بنیاد پر سیکیوٹی فورسز پر حملے کر رہے ہیں۔ میرے خیال میں یہی اصل وجہ ہے۔
یہ سب اس معاملے سے وابستہ سیاسی رسک بینفٹ اینالیسس پر منحصر ہے ۔۔۔ اگر ان کا وسیع مفاد اسی طریقے میں پوشیدہ تھا، تو ان کا ایسا کرنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ۔۔۔ یہاں یہ بات ذہن نشین رہے کہ یہ کرکٹ اتھاریٹز کی سطح پر لیا گیا فیصلہ نہیں تھا ۔۔۔ یہاں براہ راست حکومتی مداخلت اور احکام کی بنیاد پر دورہ منسوخ کیا گیا ۔۔۔ کرکٹ بورڈ کو تو شاید اس منصوبے کا (یہ ایک مفروضہ ہی سہی، مگر جب تک وہ تھریٹ کی نوعیت اور سنگینی ہمارے ساتھ شیئر نہیں کرتے تو ان کا موقف مفروضے پر مبنی ہی کہلائے گا) علم بھی نہ ہو۔ یہ بھولنا چاہیے کہ یہی ٹیم اسی سیکیورٹی ڈیٹیل کے ساتھ کم و بیش آٹھ دن یہاں مقیم رہی ۔۔۔ میچ والے دن تو الرٹ لیول انتہائی سطح پر ہوتا ہے ۔۔۔ اگر کسی کو واقعی کوئی کاروائی کرنا ہوتی تو پریکٹس وغیرہ کی آمد و رفت کے دوران نشانہ بنانا نسبتا زیادہ آسان تھا ۔۔۔سیکورٹی کے حالات گھنٹوں اور دنوں میں تبدیل ہوتے ہیں۔
نیوزی لینڈ کو اتنی خواری کرنے کی کیا ضرورت تھی کہ اپنے کھلاڑیوں کو بھجوائیں اور عین موقع پر واپس بلا لیں؟
سکیورٹی کی جانچ پڑتال کرکٹ بورڈ کا کام نہیں ہے۔ یہ کام سیکیورٹی ایجنسیاں کرتی ہیں۔ اور جب ایجنسیاں اس قسم کا خدشہ ظاہر کر لیں تو کوئی بھی ذمہ دار حکومت وہی فیصلہ کرے گی جو نیوزی لینڈ کی حکومت نے کیا۔ امید ہے مستقبل قریب میں ان وجوہات سے بھی آگاہ کیا جائے گا جن کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔یہ سب اس معاملے سے وابستہ سیاسی رسک بینفٹ اینالیسس پر منحصر ہے ۔۔۔ اگر ان کا وسیع مفاد اسی طریقے میں پوشیدہ تھا، تو ان کا ایسا کرنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ۔۔۔ یہاں یہ بات ذہن نشین رہے کہ یہ کرکٹ اتھاریٹز کی سطح پر لیا گیا فیصلہ نہیں تھا ۔۔۔ یہاں براہ راست حکومتی مداخلت اور احکام کی بنیاد پر دورہ منسوخ کیا گیا ۔۔۔ کرکٹ بورڈ کو تو شاید اس منصوبے کا (یہ ایک مفروضہ ہی سہی، مگر جب تک وہ تھریٹ کی نوعیت اور سنگینی ہمارے ساتھ شیئر نہیں کرتے تو ان کا موقف مفروضے پر مبنی ہی کہلائے گا) علم بھی نہ ہو۔ یہ بھولنا چاہیے کہ یہی ٹیم اسی سیکیورٹی ڈیٹیل کے ساتھ کم و بیش آٹھ دن یہاں مقیم رہی ۔۔۔ میچ والے دن تو الرٹ لیول انتہائی سطح پر ہوتا ہے ۔۔۔ اگر کسی کو واقعی کوئی کاروائی کرنا ہوتی تو پریکٹس وغیرہ کی آمد و رفت کے دوران نشانہ بنانا نسبتا زیادہ آسان تھا ۔۔۔
اے کدھرے ساڈے نال ’گڈ کاپ، بیڈ کاپ‘ تے نہیں کھیڈ رہے !نیوزی لینڈ بورڈ نے تو جو کیا سو کیا لیکن انگلش بورڈ کا پاکستان کا انتہائی مختصر سا دورہ منسوخ کرنا اس وقت تنقید کی زد میں ہے۔ برطانیہ کی حکومت، پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر اور انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن نے اس فیصلے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اور سارا ملبہ انگلش بورڈ پر ہی ڈالا جا رہا ہے۔ سابق انگلش کھلاڑی بھی اس فیصلے پر کافی نالاں نظر آ رہے ہیں اور اپنے بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
England players' body did not play a part in Pakistan tour abandonment
Team England Player Partnership chair Richard Bevan says neither they nor the individual players were involved in the decisionwww.espncricinfo.com
ماڑےنال سارے ای مخول کر دے نے چوہدری صاب۔اے کدھرے ساڈے نال ’گڈ کاپ، بیڈ کاپ‘ تے نہیں کھیڈ رہے !
بیچارگی کا شدید احساس اندر کے ساڑ کو ایسی کسی پھوکلی ہنسی میں اڑا کر اگلی کسی زیادہ تکلیف دہ ہتک یا توہین تک کے بہت سارے ڈنگ ٹپانا چاہتا ہے۔ماڑےنال سارے ای مخول کر دے نے چوہدری صاب۔