نیوز ریڈر کا کام - عشرت فاطمہ

الف نظامی

لائبریرین
پرانے وقتوں میں ٹی وی پر "نیوز کاسٹر" ہوا کرتے تھے۔ پھر وہ دقیانوسی دور گزر گیا اور ان کی جگہ پرائیویٹ نیوز چینلز اور ان کے ترقی یافتہ "نیوز اینکرز" آگئے۔ اگرچہ انہوں نے ترقی کرلی ہے۔ یہ نیوز کاسٹر نہیں بلکہ نیوز اینکر بھی ہیں۔ مگر ہوسکے تو پرانے وقتوں کی دقیانوسی مگر لیجنڈری نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کے ان تین چار جملوں پر غور فرما لیں۔ ہم یقین دلاتے ہیں کہ ایسا کرنے سے ان کی موت واقع نہ ہوگی۔
(رعایت اللہ فاروقی)
 

جاسمن

لائبریرین
ریڈیو پہ اب بھی ایسے ہی خبریں "پڑھی" جاتی ہیں۔ سینسرشپ کافی زیادہ ہوتی ہے۔درست تلفظ اور ادائیگی پہ بھی بہت توجہ ہوتی ہے۔
 
Top