زین
لائبریرین
نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت
نیویارک ............نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد نے حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں جوش و خروش سے حصہ لیا۔ لانگ آئی لینڈ کے مقام گارڈن سٹی کے کریڈل آف ایوی ایشن میوزیم کی دوسری منرل سے پکے ہوئے حلوہ کدو کو نیچے پھینکنے کیلئے لوگوں نے فی کس 9 ڈالر ادا کئے اور سینکڑوں افراد نے شور مچاتے ہوئے حلوہ کدوﺅں کو نیچے پھینک کر ان کے نیچے گرنے کی آواز سے طلف حاصل کیا۔ ذرائع کے مطابق اس تقریب میں نیچے پھینکے جانے والے سب سے زیادہ وزنی حلوہ کدو کئی سو پاﺅنڈ وزن کا تھا۔ زمین پر گرا کر چورہ کئے جانے والے سینکڑوں حلوہ کدوﺅں کو کھاد بنا کر دوبارہ استعمال میں لایا جائے گا۔