نیویارک،سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت

زین

لائبریرین
نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت
نیویارک ............نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد نے حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں جوش و خروش سے حصہ لیا۔ لانگ آئی لینڈ کے مقام گارڈن سٹی کے کریڈل آف ایوی ایشن میوزیم کی دوسری منرل سے پکے ہوئے حلوہ کدو کو نیچے پھینکنے کیلئے لوگوں نے فی کس 9 ڈالر ادا کئے اور سینکڑوں افراد نے شور مچاتے ہوئے حلوہ کدوﺅں کو نیچے پھینک کر ان کے نیچے گرنے کی آواز سے طلف حاصل کیا۔ ذرائع کے مطابق اس تقریب میں نیچے پھینکے جانے والے سب سے زیادہ وزنی حلوہ کدو کئی سو پاﺅنڈ وزن کا تھا۔ زمین پر گرا کر چورہ کئے جانے والے سینکڑوں حلوہ کدوﺅں کو کھاد بنا کر دوبارہ استعمال میں لایا جائے گا۔
 

زین

لائبریرین
شکر ہے آپ کو بھی کوئی بات سمجھ آئی اور یہ کیا ہر بات پر ہنسی اور غصہ کیوں آتا ہے آپ کو؟؟؟
 

گرو جی

محفلین
نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد کی حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں شرکت
نیویارک ............نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ یں سینکڑوں افراد نے حلوہ کدو کو اونچائی سے نیچے پھینکنے کی تقریب میں جوش و خروش سے حصہ لیا۔ لانگ آئی لینڈ کے مقام گارڈن سٹی کے کریڈل آف ایوی ایشن میوزیم کی دوسری منرل سے پکے ہوئے حلوہ کدو کو نیچے پھینکنے کیلئے لوگوں نے فی کس 9 ڈالر ادا کئے اور سینکڑوں افراد نے شور مچاتے ہوئے حلوہ کدوﺅں کو نیچے پھینک کر ان کے نیچے گرنے کی آواز سے طلف حاصل کیا۔ ذرائع کے مطابق اس تقریب میں نیچے پھینکے جانے والے سب سے زیادہ وزنی حلوہ کدو کئی سو پاﺅنڈ وزن کا تھا۔ زمین پر گرا کر چورہ کئے جانے والے سینکڑوں حلوہ کدوﺅں کو کھاد بنا کر دوبارہ استعمال میں لایا جائے گا۔

اب کو چاہیے تھا کہ کراچی آ جاتے مفت میں آوازیں سننے کو ملتیں یہ حال ہے کہ کہیں لوگ آواز سننے کو ترستے ہیں اور کہیں آواز بند کرنے کو۔
 

طالوت

محفلین
زین ، جیہ کو آخری دفعہ غصے میں دیکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
یاد نہیں کب ، کیونکہ میرا خیال ہے یہ غصہ نہیں کرتیں
وسلام
 

گرو جی

محفلین
بھائی یہاں کسی خاتوں کو غلطی سے کچھ کہہ ڈالو تو وہ ایسے برتاؤ کرتیں ہیں جیسے نعوذبااللہ گلی کے غنڈے ہیں ہم کم از کم میرا تجربہ تو ہیں کہتا ہے، اس لئے میں خواتیں سے بچ کہ ہی رہتا ہوں
سب سے معذرت کے ساتہ
 
Top