نیویارک پبلک لائبریری 42 مین ہیٹن

زبیر مرزا

محفلین
لیجئیے جناب پیش ہیں نیویارک پبلک لائبریری 42 مین ہیٹن تصاویر - مڈٹاؤن مین ہٹن لائبریری
1895 میں قائم ہوئی اور اپنی منفرد عمارت سازی کی بدولت مقبول عام ہوئی-
bb111111.jpg
b6.jpg
b2.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل لائبریریوں کی عمارتوں کی بڑی تصاویر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ اور ان میں یہ واحد تصویر ہے جس میں کتابیں دکھائی گئی ہیں۔
 

مہ جبین

محفلین
شکریہ زحال مرزا بھائی خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا
لائبریری آف کانگریس کی تصویر کے صفحے پر میں یہی کہنا چاہ رہی تھی کہ اس طرح کی تصاویر جہاں کتابوں کے سیکشنز دکھائے گئے ہوں ، وہ زیادہ ہوتیں تو اچھا ہوتا
پرشکوہ عمارت کی تصاویر تو ہوں لیکن ان میں بے حیائی نہ ہو تو دیکھنا اچھا لگے گا ورنہ فضول تصویریں دیکھ کر تو بس غصہ ہی آتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پرشکوہ عمارتیں ہی دیکھنی ہیں تو ضروری تو نہیں کہ لائبریری کی ہی عمارتیں ہوں، اور تھوڑی ہیں دیکھنے کے لیے۔ پاک و ہند میں مغلوں کی ہی دیکھ لیں۔
 

مہ جبین

محفلین
یہ میں اس لئے پوچھ رہی ہوں کہ میں نے قلعہ روہتک کا نام تو سنا ہے لیکن یہ نام میں آج پہلی بار دیکھ رہی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میں اس لئے پوچھ رہی ہوں کہ میں نے قلعہ روہتک کا نام تو سنا ہے لیکن یہ نام میں آج پہلی بار دیکھ رہی ہوں

اگر آپ راولپنڈی سے لاہور کی طرف سفر کریں تو جہلم سے پہلے قلعہ روہتاس ہے۔ جو شیر شاہ سوری نے اپنے دور حکومت میں تعمیر کروایا تھا۔

گوگل پر Rothas Fort لکھ کر تلاش کریں تو آپ کو بہت زیادہ ربط مل جائیں گے۔
 
Top