نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

ندیم عامر

محفلین
نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

نیٹ سکیپ نیویگیٹر کے مالکان نے یکم مارچ 2008 سے براؤزر کی 'سپورٹ' بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
 

دوست

محفلین
اے او ایل Aol والوں نے نیٹ سکیپ کو خرید لیا تھا۔ پھر انھوں نے اس کا سورس کوڈ اوپن کردیا۔ یعنی ڈویلپرز کو اس تک رسائی فراہم کردی کہ جو مرضی اس کی بنیاد پر نیا براؤزر بنا لے۔ پھر موزیلا فاؤنڈیشن نے اس سورس کوڈ کی بنیاد پر فائر فاکس بنایا۔ جو اس وقت انٹرنیٹ کا مقبول ترین براؤزر ہے۔
 
Top