نیپالی کابینہ کا ایورسٹ پر اجلاس

فخرنوید

محفلین
091204082853_nepal-cabinet-6.jpg

091204082850_nepal-cabinet-5.jpg

091204082846_nepal-cabinet-4.jpg

091204082838_nepal-cabinet-2.jpg

091204082834_nepal-cabinet-1.jpg
 

دوست

محفلین
یہ ایورسٹ ہے یا س کا بیس کیمپ؟ اس کے اردگرد تو چوٹیاں‌ نظر آرہی ہیں۔ وادی لگ رہی ہے یہ تو۔
 
یہ ورلڈ بینک کے خلاف ہی تو اجلاس ہو رہا تھا ۔ ٹیکنالوجی کو بطور کرنسی اپنانے کی سعی کی جا رہی ہے شاید اور اس سے گرین ہاؤس ایفیکٹ کو خریدا جائے گا ،;)
 
پاکستانی کابینہ بھی کبھی دریائے سندھ، کےٹو، سیاچن، بحرہ عرب،چھانگا مانگا اور سوات میں بھی اجلاس کرے
 
Top