نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

طالوت

محفلین
ایویں سانپ بےچارے کی مٹی پلید ہورہی ہے ، ڈستا وہ خوف سے ہے ، انسانوں کا ڈسنا البتہ غور کا طالب ہے۔
 

طالوت

محفلین
بچھو شوق سے کھائے بھی جاتے ہیں ۔ اب انھی صاحب کو دیکھئے بائیس زندہ بچھو ہڑپ کر گئے۔ اب کیا اوقات رہ گئی بیچارے بچھو کی۔

کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=7Q2r1UfjKBM
 
Top