ربیع م
محفلین
لائن لاسز کا کیا مطلب ہے؟گیس کے لائن لاسز سے سالانہ 50 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے لہذا
لائن لاسز کا کیا مطلب ہے؟گیس کے لائن لاسز سے سالانہ 50 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے لہذا
موت دکھا کر بخار پر راضی کر لینے کی حکمت عملی عام طور پر کارگر ثابت ہوا کرتی ہے۔اوگرا نے قومی خزانے میں بڑھتے ہوئے خسارے کی وجہ سے 180 فیصد قیمتیں بڑھانے کی تجویز دی تھی لیکن وزیر اعظم نے 46 فیصدکی منظوری دی۔ اور اس کی سمری آئندہ ای سی سی کے اجلاس میں بھیج دی ہے۔
حکومت نے قومی خزانے اور عوام دونوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔ اگر اوگرا کی تجویز پر عمل کرکے 180 فیصد قیمتیں بڑھا دیتے تو ناقدین نے کہنا تھا دیکھو عوام کی فلاح کا دعویٰ کرنے والی حکومت نے آتے ساتھ عوام کو ٹیکہ لگا دیا۔موت دکھا کر بخار پر راضی کر لینے کی حکمت عملی عام طور پر کارگر ثابت ہوا کرتی ہے۔
لیکن کچھ قیمتیں اتنی بڑھائی گئی ہیںحکومت نے قومی خزانے اور عوام دونوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔ اگر اوگرا کی تجویز پر عمل کرکے 180 فیصد قیمتیں بڑھا دیتے
دراصل ہمیں پی ٹی آئی سے غیر مقبول فیصلوں کی توقع کم کم رہتی ہے۔ فیصلہ اصولی طور پر درست ہے۔ تاہم، ماضی قریب میں پی ٹی آئی اسی طرح کے غیر مقبول فیصلوں کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کرتی رہی ہے۔ انقلابی حقیقت پسند ہوتے جا رہے ہیں؛ یہ اُن کے لیے اپنے لیے ایک اچھی خبر ہے۔حکومت نے قومی خزانے اور عوام دونوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے۔ اگر اوگرا کی تجویز پر عمل کرکے 180 فیصد قیمتیں بڑھا دیتے تو ناقدین نے کہنا تھا دیکھو عوام کی فلاح کا دعویٰ کرنے والی حکومت نے آتے ساتھ عوام کو ٹیکہ لگا دیا۔
اگر اوگرا کی تجویز کو یکسر نظر انداز کر دیتے تو ناقدین نے کہنا تھا دیکھو حکومت جو قومی خزانے کا خسارہ کم کرنے کا دعویٰ کرتی تھی نے آکر خسارہ مزید بڑھا دیا۔
اب درمیانی راہ متعین کی ہے تو ناقدین کہہ رہے ہیں دیکھونئی حکومت نے موت دکھا کر بخار پر راضی کر لیا۔
ناقدین کوکسی صورت مطمئن نہیں کیا جا سکتا۔ لگے رہیں۔
ماضی میں قیمتیں بڑھنے پر بھٹو نے ایوب کی حکومت گرا دی تھی۔ موجودہ اپوزیشن میں دم ہے تو یہ شوق بھی پورا کر لیں۔ ویسے اعتزاز احسن کچھ دن قبل فرما چکے ہیں کہ حکومت گرانا اپوزیشن کا استحقاق نہیں فرض ہے۔تاہم، ماضی قریب میں پی ٹی آئی اسی طرح کے غیر مقبول فیصلوں کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کرتی رہی ہے۔
اپوزیشن میں فی الوقت اتنا دم خم نہیں۔ماضی میں قیمتیں بڑھنے پر بھٹو نے ایوب کی حکومت گرا دی تھی۔ موجودہ اپوزیشن میں دم ہے تو یہ شوق بھی پورا کر لیں۔ ویسے اعتزاز احسن کچھ دن قبل فرما چکے ہیں کہ حکومت گرانا اپوزیشن کا استحقاق نہیں فرض ہے۔
سابقہ حکومت کو کس نے روکا تھا ایسے اصولی فیصلوں سے؟فیصلہ اصولی طور پر درست ہے۔
اپوزیشن فی الوقت جنرل قمر جاوید باجوہ کے جانے کا انتظار کر رہی ہے۔ تاکہ نئے آرمی چیف کے ساتھ مل کر نئی حکومت کو گرائیں۔اپوزیشن میں فی الوقت اتنا دم خم نہیں۔
گیس چوری، گیس کا زیاں، بلوں کی عدم ادائیگی وغیرہلائن لاسز کا کیا مطلب ہے؟
یعنی حسب سابق حکومتی نااہلی کا بوجھ بھی عوام پر ہیگیس چوری، گیس کا زیاں، بلوں کی عدم ادائیگی وغیرہ
کون کرتا ہے ایسا؟ عوام سے زیادہ خواص یہ کام کرتے ہیں۔ عوام بے چاروں سے تو بل اور ٹیکس زبردستی وصول کیا جاتا ہے۔ سو اگر وجہ یہی ہے جو آپ نے بتائی ہے تو ان لوگوں کو کیوں نہ رگڑا جائے جو ٹیکس چور ہیں۔گیس چوری، گیس کا زیاں، بلوں کی عدم ادائیگی وغیرہ
Insane
ان لوگوں کے خلاف وزیر اعظم کی قیادت میں ٹاسک فورس کام کر رہی ہے۔ جو ٹیکس چوری کا پیسا ملک واپس لائیں گے۔۔ سو اگر وجہ یہی ہے جو آپ نے بتائی ہے تو ان لوگوں کو کیوں نہ رگڑا جائے جو ٹیکس چور ہیں۔
Tower of corruption: Irregularities of Rs173 million unearthed in Daanish schoolsلیکن 'پاکپتنستان' میں انتقامی کاروائیاں نہیں ہوں گی-
سرکاری خزانے کو چونا لگا کر عوام کو فائدہ پہنچانا کرپشن کے زمرہ میں آتا۔ تحریک انصاف حکومت ہر اس منصوبے کے خلاف ایکشن لے گی جہاں سابقہ حکومتوں نے گھپلے کئے ہیں۔ایک بار پھر کون پس رہا ہے؟ عوام یا وہ خواص جن کی کرپشن کی کہانیاں سنا سنا کر حکومت حاصل کی گئی تھی
کاش ملک میں ٹیکس پالیسی بھی اسی طرز پر بنا دی جائے۔ امیروں سے ٹیکس لے کر غریب طبقے کو کھڑا کریں۔ جو تحریک انصاف کا منشورہے۔اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ گیس کے غریب صارفین پر کم سے کم بوجھ ڈالا گیا ہے جب کہ امیر ترین طبقے کے لئے گیس قیمتوں میں زیادہ اضافہ کیا گیا ہے۔