سندھ کے قومی قائدین کو چاہئیے کہ جیسے انہوں نے نازک وقت میں پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا تھا ایسے ہی اب سندھی عوام کو باور کرائیں کہ کالا باغ ڈیم سندھ کے لئے نقصان دہ نہیں،کیونکہ اس کے موجودہ ڈیزائن میں اس میں سے کوئی نہر نہیں نکالی جائے گی بلکہ صرف بجلی بنائی جائے گی ، وہ سستی بجلی پورے پاکستان کے کام آئے گی۔
اس کے لیئے آپ کو سندھ کی قوم پرست جماعتوں کو اعتماد میں لینا پڑے گا ۔ جو پہلے ہی سے اپنے حصے کے پانی پر لگے ہوئے قندز ن پر ایشو بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں ۔