richardpole1
محفلین
یہ خبر دیکھی ہے۔ وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے رہا سہا بھی اعتبار اٹھ چلا ہے۔ ان کی جانبدارانہ رپورٹنگ جو کہ شام میں جاری بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق ہے، پر پہلے ہی تحفظات ہیں
کون سی خبر؟یہ خبر دیکھی ہے۔ وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے رہا سہا بھی اعتبار اٹھ چلا ہے۔ ان کی جانبدارانہ رپورٹنگ جو کہ شام میں جاری بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق ہے، پر پہلے ہی تحفظات ہیں
وائس آف فلاں اور وائس آف ڈھمکاں مرکیٹ میں بہت مشور ایںوائس آف جرمنی نامی سروس پاکستان میں ویسے بھی مقبول نہیں ہے۔ ان کو ابھی تک مین اسٹریم میڈیا میں کوئی نمایاں جگہ نہ مل پائی ہے۔
وائس آف جرمنی کی بجائے ڈوئس چے ویلڈ استعمال کر کے دیکھیں۔ ان کا اسٹینڈرڈ قدرے بہتر ہے۔ گو کہ جرمن میڈیا ہی ہےیہ خبر دیکھی ہے۔ وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے رہا سہا بھی اعتبار اٹھ چلا ہے۔ ان کی جانبدارانہ رپورٹنگ جو کہ شام میں جاری بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق ہے، پر پہلے ہی تحفظات ہیں