وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے مایوسی

richardpole1

محفلین
یہ خبر دیکھی ہے۔ وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے رہا سہا بھی اعتبار اٹھ چلا ہے۔ ان کی جانبدارانہ رپورٹنگ جو کہ شام میں جاری بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق ہے، پر پہلے ہی تحفظات ہیں
 

فرقان احمد

محفلین
وائس آف جرمنی نامی سروس پاکستان میں ویسے بھی مقبول نہیں ہے۔ ان کو ابھی تک مین اسٹریم میڈیا میں کوئی نمایاں جگہ نہ مل پائی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
یہ خبر دیکھی ہے۔ وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے رہا سہا بھی اعتبار اٹھ چلا ہے۔ ان کی جانبدارانہ رپورٹنگ جو کہ شام میں جاری بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق ہے، پر پہلے ہی تحفظات ہیں
وائس آف جرمنی کی بجائے ڈوئس چے ویلڈ استعمال کر کے دیکھیں۔ ان کا اسٹینڈرڈ قدرے بہتر ہے۔ گو کہ جرمن میڈیا ہی ہے
عنوانات | DW
 
Top