وادی جنت نظیر ناران

اے خان

محفلین
کچھ آگے کی طرف بڑھتے ہیں
IMG_20180825_161403.jpg

اب پیچھے کی طرف مڑتے ہیں
IMG_20180825_161219.jpg

IMG_20180825_155751.jpg
 

لاریب مرزا

محفلین
ناران سے جھیل سیف الموک جانے کے لیے جب روانہ ہوئے تو میرے ساتھ وزن ہونے کی وجہ سے زیادہ تصاویر نہیں لے سکا. اور ایک موبائل فون کی بیٹری بھی لو تھی. واپسی میں خوب تصاویر کھینچی .
جھیل سے واپسی کا سفر کافی شاندار تھا.خوب مزہ آیا. جھیل سے واپسی نام کی کہانی عشق کی گلی میں پوسٹ کروں گا . یہ ایک یادگار سفر رہا.
تو تصاویر سے شروع کرتا ہوں.
یہ رہا واپسی کا ٹریک
یہاں سے ہمارا واپسی کا سفر شروع ہوتا ہے
IMG_20180825_145825.jpg


IMG_20180825_145831.jpg
یہی وہ موڑ ہے جہاں سے واپسی کا سفر انتہائی خوشگوار ہوجاتا ہے
IMG_20180825_150438.jpg
جھیل سے واپسی پر کوئی "خوشگوار حادثہ" تو نہیں پیش آیا تھا؟؟ :) اب تو ہمیں انتظار ہے۔ :)
پیش آیا تھا لیکن کچھ زیادہ ہی خوشگوار تھا. کچھ مرچ مصالحہ ڈال کر وہ واقعہ پھر پوسٹ کرتا ہوں
دو سال گزر گئے، لیکن آپ نے وہ خوشگوار حادثے کا اشتراک نہیں کیا عبداللہ بھائی..... :)
اگر کر چکے ہیں تو لڑی کا ربط پلیز!! :)
 

اے خان

محفلین
دو سال گزر گئے، لیکن آپ نے وہ خوشگوار حادثے کا اشتراک نہیں کیا عبداللہ بھائی..... :)
اگر کر چکے ہیں تو لڑی کا ربط پلیز!! :)
واہ دو سال میں کیا کیا بدل گیا پرانے مراسلے پڑھ کر خود پر ہنسی آرہی ہے کہ کتنا نادان تھا میں
رہی بات خوشگوار حادثے کی تو اب اس پر مٹی ہی ڈال دیتے ہیں:p
 

محمد وارث

لائبریرین
یہاں تذکرہ ناران کی کسی خوشگوار ملاقات کا ہورہا ہے!!!
ویسے خان صاحب سے بھی پوچھ لیں، انکی "ایسی" خوشگوار ملاقاتیں نہ جانے کہاں کہاں ہوئی ہیں، اور کہاں کہاں ان کو یاد آتی ہیں۔ کراچی بھی تو "اسی" چکر میں تشریف لائے تھے۔ :)
 

سید عمران

محفلین
ویسے خان صاحب سے بھی پوچھ لیں، انکی "ایسی" خوشگوار ملاقاتیں نہ جانے کہاں کہاں ہوئی ہیں، اور کہاں کہاں ان کو یاد آتی ہیں۔ کراچی بھی تو "اسی" چکر میں تشریف لائے تھے۔ :)
:LOL::LOL::LOL:
باقی کی ملاقاتیں تو بتادیں، بس ایک ناران والی کا ذکر خیر رہ گیا تھا، سو وہ اب سہی!!!
:):):)
 

اے خان

محفلین
ویسے خان صاحب سے بھی پوچھ لیں، انکی "ایسی" خوشگوار ملاقاتیں نہ جانے کہاں کہاں ہوئی ہیں، اور کہاں کہاں ان کو یاد آتی ہیں۔ کراچی بھی تو "اسی" چکر میں تشریف لائے تھے۔ :)
وہ نادانی کا زمانہ تھا اب ایسی باتوں کا ذکر نہیں کرتے
 
Top