ناران سے جھیل سیف الموک جانے کے لیے جب روانہ ہوئے تو میرے ساتھ وزن ہونے کی وجہ سے زیادہ تصاویر نہیں لے سکا. اور ایک موبائل فون کی بیٹری بھی لو تھی. واپسی میں خوب تصاویر کھینچی .
جھیل سے واپسی کا سفر کافی شاندار تھا.خوب مزہ آیا. جھیل سے واپسی نام کی کہانی عشق کی گلی میں پوسٹ کروں گا . یہ ایک یادگار سفر رہا.
تو تصاویر سے شروع کرتا ہوں.
یہ رہا واپسی کا ٹریک
یہاں سے ہمارا واپسی کا سفر شروع ہوتا ہے
یہی وہ موڑ ہے جہاں سے واپسی کا سفر انتہائی خوشگوار ہوجاتا ہے
جھیل سے واپسی پر کوئی "خوشگوار حادثہ" تو نہیں پیش آیا تھا؟؟ اب تو ہمیں انتظار ہے۔
دو سال گزر گئے، لیکن آپ نے وہ خوشگوار حادثے کا اشتراک نہیں کیا عبداللہ بھائی.....پیش آیا تھا لیکن کچھ زیادہ ہی خوشگوار تھا. کچھ مرچ مصالحہ ڈال کر وہ واقعہ پھر پوسٹ کرتا ہوں
خوبصورت!!جھیل سیف الموک
واہ دو سال میں کیا کیا بدل گیا پرانے مراسلے پڑھ کر خود پر ہنسی آرہی ہے کہ کتنا نادان تھا میںدو سال گزر گئے، لیکن آپ نے وہ خوشگوار حادثے کا اشتراک نہیں کیا عبداللہ بھائی.....
اگر کر چکے ہیں تو لڑی کا ربط پلیز!!
تشکررررررررررخوبصورت!!
ہاہاہا، چلیے ڈال دی.واہ دو سال میں کیا کیا بدل گیا پرانے مراسلے پڑھ کر خود پر ہنسی آرہی ہے کہ کتنا نادان تھا میں
رہی بات خوشگوار حادثے کی تو اب اس پر مٹی ہی ڈال دیتے ہیں
ہم مٹی ڈالنے کے نہیں، گڑے مردے اکھیڑنے کے شوقین ہیں۔۔۔رہی بات خوشگوار حادثے کی تو اب اس پر مٹی ہی ڈال دیتے ہیں
دو تین سال پہلے خان صاحب کی آپ سے ملاقات ہوئی تھی، اسی کا ذکر کر رہے ہونگے، اور کیا!ہم مٹی ڈالنے کے نہیں، گڑے مردے اکھیڑنے کے شوقین ہیں۔۔۔
جلدی بتاؤ کیا ہوا تھا!!!
مجال ہے جو اس ملاقات میں نام کی بھی رنگینی ہو!!!دو تین سال پہلے خان صاحب کی آپ سے ملاقات ہوئی تھی، اسی کا ذکر کر رہے ہونگے، اور کیا!
ایک مفتی ایک خان، دل میں رہ گئے سب ارمان؟مجال ہے جو اس ملاقات میں نام کی بھی رنگینی ہو!!!
ویسے ’’وہ‘‘ ملاقات ناران میں نہیں ہوئی تھی!!!ایک مفتی ایک خان، دل میں رہ گئے سب ارمان؟
ویسے روداد سے تو لگتا تھا کہ آپ دونوں ہی بہت خوش تھے۔
جی مجھے علم ہے کراچی میں ہوئی تھی، ملاقات تو ملاقات ہوتی ہے، چاہے۔۔۔۔۔۔۔مجال ہے جو اس ملاقات میں نام کی بھی رنگینی ہو!!!
یہاں تذکرہ ناران کی کسی خوشگوار ملاقات کا ہورہا ہے!!!جی مجھے علم ہے کراچی میں ہوئی تھی، ملاقات تو ملاقات ہوتی ہے، چاہے۔۔۔۔۔۔۔
ویسے خان صاحب سے بھی پوچھ لیں، انکی "ایسی" خوشگوار ملاقاتیں نہ جانے کہاں کہاں ہوئی ہیں، اور کہاں کہاں ان کو یاد آتی ہیں۔ کراچی بھی تو "اسی" چکر میں تشریف لائے تھے۔یہاں تذکرہ ناران کی کسی خوشگوار ملاقات کا ہورہا ہے!!!
ویسے خان صاحب سے بھی پوچھ لیں، انکی "ایسی" خوشگوار ملاقاتیں نہ جانے کہاں کہاں ہوئی ہیں، اور کہاں کہاں ان کو یاد آتی ہیں۔ کراچی بھی تو "اسی" چکر میں تشریف لائے تھے۔
کچھ خاص نہیں ہوا تھاہم مٹی ڈالنے کے نہیں، گڑے مردے اکھیڑنے کے شوقین ہیں۔۔۔
جلدی بتاؤ کیا ہوا تھا!!!
وہ نادانی کا زمانہ تھا اب ایسی باتوں کا ذکر نہیں کرتےویسے خان صاحب سے بھی پوچھ لیں، انکی "ایسی" خوشگوار ملاقاتیں نہ جانے کہاں کہاں ہوئی ہیں، اور کہاں کہاں ان کو یاد آتی ہیں۔ کراچی بھی تو "اسی" چکر میں تشریف لائے تھے۔
تمہارا تو عام بھی خاص سے کم نہیں ہوتا۔۔۔کچھ خاص نہیں ہوا تھا