وادی موت ، کورنگل، افغانستان

امریکیوں کو جنگ افغانستان میں اچھی خاصی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے اورافغانستان کی کچھ وادیاں علاقے ایسے ہیں جہاں امریکیوں کو چھٹی کا دودھ یاد آ گیا۔ ایسے علاقوں میں کورنگل وادی جس کو امریکیوں نے وادی موت کا نام دیا خاصی اہم ہے۔ 2006 سے 2009 تک 42 امریکی فوجی یہاں ہلاک ہوئے اور سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوئے ساتھ ہی افغان فوجیوں کی ایک بڑی تعداد بھی یہاں کام آئی۔اس وادی کے بارے میں ایک رپورٹ کے چند اقتباسات

One platoon is considered the tip of the American spear

In 2005, Taliban fighters cornered a four-man navy-seal team that had been dropped onto the Abas Ghar, and killed three of them, then shot down the Chinook helicopter that was sent in to save them. All 16 commandos on board died.

If there was one thing Battle Company knew how to do, though, it was fight. Its previous deployment had been in Afghanistan’s Zabul Province, and things were so bad there that half the company was on psychiatric meds by the time they got home. Korengal looked like it would be even worse


اسی وادی کے حوالے سے ٹم ہتھرینگٹن کی ایک تصویر جس کو ورلڈ پریس فوٹو 2008 کا انعام ملا اور ایک ویڈیو۔

wpp2008_1.jpg


اور ویڈیو وہ یہاں سے دیکھ لیجئے کہ اردو محفل پر ویڈیو ایمبیڈ کرنا سب سے مشکل کام ہے۔
 
Top