شکریہ خان صاحب۔محمد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔
شکریہ صدیقی صاحب۔مبارک ہو وارث بھائی.
شکریہ مریم صاحبہبہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
شکریہ چوہدری صاحب۔ کتھے شیں جوان قبلہ، ہم تو بوڑھے ہو گئے۔مبارکاں ہوون جی۔۔۔۔ شیں جوان ہو گئے او
شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ اور نوازش آپ کی ان کلمات خیر کے لیے، جزاک اللہ۔بہت بہت مبارک ہو وارث سر ۔۔ اللہ آپ کو صحت سلامتی والی زندگی دیں ۔۔اور آپ خوش رہیں۔۔ آمین
شکریہ ایچ اے خان صاحب۔
قبلہ درست ہو۔۔۔ وغیرہ بھی۔قبلہ مبارک ہو۔
بقول احباب اس لفظ "قبلہ" کیساتھ جو کچھ فقیر نے برتی ہے۔ اس سے یہ بھی پناہ مانگتا ہو گا۔ کیسے کیسے سابقے اور لاحقے جوڑے ہیں۔۔۔۔قبلہ درست ہو۔۔۔ وغیرہ بھی۔
شکریہ محترمبہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔۔۔
شکریہ یاز صاحب۔ آپ کو اٹھارہ سے ہیڈ ورکس یاد آیا، چوہدری صاحب کو اٹھارہ سے اپنی (گزری) جوانی یاد آئیبہت مبارک ہو وارث بھائی۔
ویسے یہ "اٹھارہ ہزاروی" سنگِ میل ہمیں تریموں ہیڈ ورکس والا اٹھارہ ہزاری نزد جھنگ بھی یاد دلا رہا ہے۔
شکریہ عرفان صاحب۔بہت مبارک باد وارث بھائی!
شکریہ قبلہ محترم۔قبلہ مبارک ہو۔ محمد وارث
شکریہ سیدہ صاحبہ۔بہت مبارک ہو وارث بھائی!
شکریہ عثمان صاحبمبارک ہو!