شکریہ احمد صاحب۔بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی !
شکریہ اے ننھے شہزادے !
شکریہ زیک۔مبارک ہو وارث
شلریہ سید صاحب قبلہ۔بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ عارف صاحب۔خیر مبارک
شکریہ فہد صاحب۔بہت مبارک ہو
شکریہ غدیر صاحبہ۔مبارک ہو سر
شکریہ حمیرا صاحبہ۔مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ لاریب۔وارث بھائی، ویسے تو اصل مبارکباد بیس ہزاری ہونے پر بنتی ہے لیکن ننھے شہزادے نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور آپ کو دی ہے تو دیتے ہی بنے گی۔
بہت سی مبارکباد
دو دن لیٹ ہی سہی مگر سالگرہ مبارک ہو وارثجیسے کہ اپنی سالگرہ سے کچھ دن پہلے میں نے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی تھی
شکریہ زیک۔ غلطی ہو گئیدو دن لیٹ ہی سہی مگر سالگرہ مبارک ہو وارث
ہم نے ایک جگہ پڑھا تھا کہشکریہ لاریب۔
لاریب بنتی تو بیس ہزار کی ھے۔ لیکن کیا کروں کہ اپنے مراسلے چھپا نہیں سکتا، جیسے کہ اپنی سالگرہ سے کچھ دن پہلے میں نے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی تھی
ہاہاہا۔۔ انہوں نے اسی لیے تو چھپائی تھی کہ کوئی لڑی نہ کھول سکےسالگرہ مبارک مبارک ہو. سالگرہ کا ہمیں بالکل معلوم نہیں تھا. ورنہ ایک اور لڑی کھول لیتے.
شکریہ لاریب۔ہم نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ
Maturity starts when you don't care who wishes on your birthday
آپ کی سالگرہ گزر گئی۔ لیکن پھر بھی ہماری طرف سے بہت سی نیک خواہشات
آپ کا بھی شکریہ آپ نے ہمیں صاحبہ نہیں کہا، ہمیں تھوڑا عجیب لگتا ہے۔
شکریہ خان صاحب۔ کسی کا جنم ایک انتہائی ذاتی سا "واقعہ" ہوتا ہے سو اس دن کو بھی ذاتی ہی رہنا چاہیےسالگرہ مبارک مبارک ہو. سالگرہ کا ہمیں بالکل معلوم نہیں تھا. ورنہ ایک اور لڑی کھول لیتے.
شکریہ امید اور خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔مبارکباد