محمد امین صدیق
محفلین
محترم برادرم محمدوارث ، آپ کو اٹھارہ ہزاری منصب مبارک ہو۔ اللّہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
شکریہ یوسف صاحب۔مبارک ہو وارث بھائی بہت بہت
شکریہ امین صاحب۔محترم برادرم محمدوارث ، آپ کو اٹھارہ ہزاری منصب مبارک ہو۔ اللّہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
شکریہ بہن جی۔بہت مبارک ہو۔ اللہ بہت خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
شکریہ محترم۔مبارک ہو سر
شکریہ چوہدری صاحبہمبارک ہو
شکریہ برادرم ظفریمیری طرف سے بھی مبارکباد باد قبول فرمائیں ۔
بہت شکریہ محترم!ہمیشہ خوش رہیے بھائی جی،آمین
بچہ کچھ اچھا بھی سوچ لیا کرووارث بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ مگر یہ اٹھارہ ہزاری والا صیغہ سمجھ نہیں آیا ۔کیا یہ بھی کسی نمبری میں شمار ہوتا ہے ۔
ارے کیا کہیں بھیا، ہم تو اپنا بستہ نمبر صد بار چھپا دیں لیکن یہ محفل کا نامہ اعمال ہی کچھ ایسا ہے کہ ایک ذرہ بھی چھپا نہیں رہنے دیتےوارث بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ مگر یہ اٹھارہ ہزاری والا صیغہ سمجھ نہیں آیا ۔کیا یہ بھی کسی نمبری میں شمار ہوتا ہے ۔
اور پچھلے سات آٹھ سال میں میں نے کوئی غزل کہی بھی نہیں، ابھی محفل پر پچھلے سال مشاعرے کے لیے زبردستی ایک غزل کہی تھی بس شعروں کے ساتھ زبردستی میں زیادتی ہو گئی ویسے بھیا، شادی آپ نے کر لی ورنہ کہتا کہ کسی شاعرہ سے شادی کر لیں پورے کا پورا دیوان آپ کے جملہ حقوق میں ہوتا۔وارث بھائی دو بار مبارک باد دیدی ہے ۔ اب تو آپ اپنی ایک غزل تو میرے نام کرسکتے ہیں۔ بہت دنوں سے کسی نے اپنی غزل مجھے اپنے نام سے ارسال کرنے کی زحمت نہیں کی ہے ۔