وان پارک کی اوری گامی

طالوت

محفلین
وان پارک ایک جاپانی آرٹ “اوریگامی“ (Origami)کے حوالے معروف ہیں جس میں کاغذ کو مختلف اشکال میں تہہ کیا جاتا ہے ۔ مگر پارک اس کے لئے امریکی ڈالر کا استعمال کرتے ہیں ۔
ان کا “یاہو گروپ“ بھی موجود ہے ۔

اوریگامی کے کچھ نمونے

%E6%8A%98%E9%B6%B4_WUXGA.jpg


Cisne_de_Yoshizawa.jpg


OrigamiStar-BlackPen.png
 

طالوت

محفلین
وان پارک کا امریکی ڈالر کا استعمال ۔ جس میں یہ عموما ایک ڈالر اور کبھی کبھار دو ڈالر استعمال کرتے ہیں

One_dollar_koi_new_ver__side_by_orudorumagi11.jpg


One_Dollar_Camera_by_orudorumagi11.jpg


Two_Dollar_Battle_Tank_by_orudorumagi11.jpg


Two_Dollar_Chinese_Dragon_by_orudorumagi11.jpg
 

طالوت

محفلین
جیٹ ، پتنگ اور کشتی وغیرہ تو میں بھی گزارے لائق بنا لیتا تھا۔ مگر یہ واقعی مشکل ہے ۔
وسلام
 
Top