ایم اسلم اوڈ
محفلین
واٹس ایپ کو کمپیوٹر سے کسطرح چلائیں میں نے ایک سوفٹویئر انسٹال کیا مگر یہ ایرر آرہا ہے
تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر اسی طرح ہوتے ہیں۔ چل گئے تو چل گئے اور ساتھ میلویئر بھی انسٹال کر گئے۔ ورنہ کام نہیں کرتے تو نہیں کرتےواٹس ایپ کو کمپیوٹر سے کسطرح چلائیں میں نے ایک سوفٹویئر انسٹال کیا مگر یہ ایرر آرہا ہے
سیدھی سی بات تو یہ لگتی ہے کہ ڈاٹ نیٹ کا ورژن 2 نہیں ہے ،،،،، اسے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرلیں۔۔۔۔واٹس ایپ کو کمپیوٹر سے کسطرح چلائیں میں نے ایک سوفٹویئر انسٹال کیا مگر یہ ایرر آرہا ہے
یہ بھی دیکھئے کہ ڈاٹ نیٹ کا ورژن دو کیوں انسٹال ہو رہا ہےسیدھی سی بات تو یہ لگتی ہے کہ ڈاٹ نیٹ کا ورژن 2 نہیں ہے ،،،،، اسے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرلیں۔۔۔۔
http://support.bluestacks.com/hc/en...dows-XP-32-bit-only-installation-requirementsواٹس ایپ کو کمپیوٹر سے کسطرح چلائیں میں نے ایک سوفٹویئر انسٹال کیا مگر یہ ایرر آرہا ہے
یہ طریقہ استعمال کریں:آپ لوگ ہی کوئی سافٹوئر ڈاؤنلوڈ کا لنک دے دیں