واٹ لگ گئی سالے کی

باسم

محفلین
منا بھائی کی واٹ لگ گئی

ممبئی............ …جنگ نیوز........…بھارت کی ٹاڈا عدالت نے اداکار سنجے دت کوغیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 6سال قید کی سزا سنائی ہے۔اس پہلے ان کے دوست کو پروبیشن پر رہائی مل گئی تھی جس کے بعد امید کی جارہی تھی کہ انہیں بھی رہائی مل جائے گی تاہم عدالت نے ان کی رہائی کی درخواست مسترد کردی۔سنجے دت پرغیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام تھا اور پولیس نے ان کے گھر سے اے کے56اور ایک پستول برآمد کی تھی۔سنجے دت 16ماہ جیل میں گزار چکے ہیں۔سنجے دت کی اس وقت سوکروڑ روپے کی تین فلمیں تکمیل کے مراحل میں ہیں اور امید کی جارہی تھی انہیں پروبیشن پر رہائی مل جائے گی تاہم عدالت نے انہیں 6سال قید کی سزا کا حکم سنایاہے۔سنجے دت کو سزا سنائے جانے کے وقت ان کے قریبی عزیز و رشتے دار بھی موجود تھے۔
جنگ اردو
 

زینب

محفلین
آپ منا بھائ کو چھوڑیں آج سلو بھی گئے کال کوٹھری میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top