بدر بھائی کی پوسٹ کے جواب میں آپ کا اور عبد اللہ خان کا اقتباس لگایا تھا۔سمجھ نہیں آئی کہ اقتباس کیوں لیا گیا؟
بحال ہونے والے اراکین سے پوچھا جانا چاہئے کہ یہ دن کیسے گزرے ؟
اور کچھ توبہ تائب بھی ہوئے یا نہیں ؟
لیجئے دوسری توبہ بھی حاضر ہے۔ٹھیک ہے آئندہ قصیدہ لکھنے پر ہی اکتفا کر لیتا ہوں۔ میری توبہ جو آئندہ کسی کے درجات بلند کروائے۔ نہیں تو معطلی بلند ہو جاتی ہے
توبہ درجات بلند کروانے سے کی تھی، معطلی کروانےسے نہیںلیجئے دوسری توبہ بھی حاضر ہے۔
توبہ، توبہ ہوتی ہے، درجات بلند کروانے کی ہو یا معطلی کروانے کی۔توبہ درجات بلند کروانے سے کی تھی، معطلی کروانےسے نہیں
محفل کی ٹریفک بڑھانے کیلئے گاہے بگاہے معطلیاں بہت ضروری ہیں۔توبہ، توبہ ہوتی ہے، درجات بلند کروانے کی ہو یا معطلی کروانے کی۔
سائبر کرائم ایکٹ شاید محفل پر بھی نافظ ہو گیا ہےاتنے بڑے پیمانے پر معطلیاں ہوئی تھی محفل میں اور ہمیں معلوم ہی نہیں ویسے ظلم کیا ہے انتظامیہ نے جو اوم پوری والا دھاگہ حذف کر دیا کم از کم دھاگہ تو رہنے دیا جاتا لاک کر دیتی تاکہ غیر حاضری اراکین بھی اندازہ ہوتا کہ کیا وجہ بنی ان کو معطل کرنے کی،
یا پھر انتظامیہ سال نو کے آغاز میں اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے متحرک ہوئی تھی؟
جی بالکل متفق ۔۔ کیونکہ سزا دینے کے ہمیشہ دو مقصد ہوتے ہیں ایک تو یہ کہ جس نے غلطی کی اس کو سزا ملے ۔۔ اور دوسرا یہ کہ باقیوں کو عبرت ملے ۔۔ اب پہلا مقصد تو پورا ہو گیا ۔۔ دوسرا؟؟؟ جب کسی کو پتہ ہی نہیں کہ کیا وجہ بنی توکل کلاں پھر اس طرح کے واقعات ہوں گےاتنے بڑے پیمانے پر معطلیاں ہوئی تھی محفل میں اور ہمیں معلوم ہی نہیں ویسے ظلم کیا ہے انتظامیہ نے جو اوم پوری والا دھاگہ حذف کر دیا کم از کم دھاگہ تو رہنے دیا جاتا لاک کر دیتی تاکہ غیر حاضری اراکین بھی اندازہ ہوتا کہ کیا وجہ بنی ان کو معطل کرنے کی،
یا پھر انتظامیہ سال نو کے آغاز میں اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے متحرک ہوئی تھی؟
یعنی عادی مجرم ؟۔معطلیوں کے عادی توبہ نہیں کیا کرتے
آپکو سب سے زیادہ شاید۔۔۔میں آگیا ہوں ۔۔شاہ جی کا تو ویسے بھی سب کو بہت انتظار ہے
نیک نیتی سے دیا ہے پیغام تو بھی خیر مبارک ۔۔کچھ اور گر مطلوب تو بھی خیر مبارک ۔۔خو ش رہیں سلامت رہیں۔۔۔سید لبید غزنوی ، فاخر رضا ، اکمل زیدی اور سید عمران بھائی
آپ کو بھی محفل میں واپسی مبارک اور خوش آمدید
ان شاء اللہویسے سب آنے والوں کو خوش آمدید اور باز یافت پر باز خوش آمدید۔
آخر یہ تو اپنی محفل کی روایت رہی ہے۔
امیدواثق ہے کہ خیر سگالی کی فضا قائم رہے گی اور تمام تر اختلاف کے با وجود ہم آہنگی کے ساتھ مثبت رویئے نمو پذیر ہوں گے۔
آمین۔
قوم نے بھی تو این آر او ملنے پر جشن منایا تھا۔ آپ بھی منائیںیہ مبارکیں تو ایسی ہی ہیں جیسے ممبر اسمبلی کی رکنیت بطور سزا ختم کی جائے اور وہ دوبارہ منتخب ہو کر آ جائے
بہر حال
قوم نے بھی تو این آر او ملنے پر جشن منایا تھا۔ آپ بھی منائیں
زمانہ واقعی ہی بدل گیا ہے
محفل کا ماحول بھی سیاست کے رنگ میں ڈھلتا جا رہا ہے بھئی یہ محفلین جنہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے کو جنگ جیت کر واپس نہیں آئے سزا کاٹ کر واپس آئے ہیں،
ایک زمانہ ہوتا تھا جب کسی گاؤں میں کوئی مجرم جیل سے واپس آتا تھا تو لوگ ہفتوں اس سے بات چیت بند کر دیتے تھے لیکن اب تو اسے خوش آمدید کہا جاتا ہے