آمینبات بہت سیدھی سی ہے صاحبو!
اس وقت (بطورِ خاص پچھلی تین دہائیوں سے) پاکستان بین الاقوامی سازشوں کی زد پر ہے۔ ہر پاکستانی پر لازم ہے کہ ایسے حالات میں اپنی ذمہ داریوں کا صحیح ادراک کرے۔ دھماکا فلاں نے کیا، فلاں ذمہ دار ہے اور بس؟ اس سے بات نہیں بنے گی۔ صدرِ پاکستان سے لے کر ایک جوتیاں گانٹھنے والے شخص تک ہر ایک کی کچھ نہ کچھ ذمہ داری ہے۔ اس کا ادراک کیجئے، اپنے اپنے دوستوں میں اس کی اہمیت اجاگر کیجئے اور اس پر عمل پیرا ہونے میں اپنی سی کوشش تو کیجئے! اللہ کریم توفیق دے، آمین!
ان کو ٹیکنیکل سپورٹ کون دے رہا ہے؟طالبان بھائیوں
طالبان انصافین کے نہیں امریکیوں کے پروردہ ہیں ۔ امریکی وظیفہ خوار کرائے کے قاتل پیسے کے عوض معصوم لوگوں کی جان لیتے ہیں۔ ہم امن کے حامی ہیں جب تک جنگ ختم نہیں ہو گی ہر دو اطراف معصوم جانیں قربان ہوتی رہیں گیانصافین اپنے طالبان بھائیوں کا ذکر کرنے سے تو رہے اسی لئے انڈیا پر الزام لگا رہے ہیں