واہگہ بارڈر ۔ لاہور

اشتیاق علی

لائبریرین
میں آج نیٹ پر واہگہ بارڈ ر کے بارے میں سرچ کر رہا تھا ۔ کہ میری نظر ایک تصویر پر پڑی ۔ پہلے دیکھنے میں تو لگا کہ دونوں فوجی ہاتھ ملا رہے ہیں۔ مگر بعد میں سرخ رنگ کے دائرے کی طرف دیکھ کر میں حیران رہ گیا ۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ وہ اس کی پینٹ کا سایہ ہے جو گیلا لگ رہا ہے ۔
آئی ٹی تعلیم ڈاٹ کام سے تصویر لی ہے ۔ شیئر کرنا چاہتا تھا کہ اس کے بارے میں اگر کوئی غلط فہمی ہو وہ بیان کی جائے۔
آپ کے خیال میں اس تصویر کی اصلی حقیقت کیا ہے ؟
کیا انڈین فوجی ڈرا ہوا ہے
یا وہ صرف اس کی پینٹ کا سایہ ہے ۔
44444.jpg
 

وجی

لائبریرین
بہت پرانی تصویر ہے
اب یہ کہنا مشکل ہے کہ تصویر اصلی ہے کہ نقلی
ممکن ہے کہ نقلی ہو
 

اشتیاق علی

لائبریرین
خیر تصویر تو کافی پرانی ہے ۔ مگر اس کے بارے میں رائے لینا چاہتا تھا کہ واقعی یہ انڈین جوان نےپاکستانی جوان سے ہاتھ ملاتے ہوئے ڈر کے مارے سو سو کر دیا۔
 
Top