اہا، یہ تو بہت اچھا ہوا کہ آپ ہمسائے نکل آئے۔ پاکستان میں آپ کا تعلق کہاں سے ہے۔ میرے ایک ماموں زاد بھائی بھی جرمنی میں ہوتے ہیں۔ Dosseldofیا اس کی طرح کا کوئی شہر ہے، وہاں نوکیا کمپنی میں ہوتے ہیں۔ویسے انٹرویو کی کب تک توقع رکھوں(مذاق)۔ کبھی فن لینڈ آنے کا اتفاق ہو تو میری رہائش گاہ حاضر ہے۔نبیل نے کہا:منصور، انٹرویو تو میں بھی تمہارا لے لوں گا۔ صرف وضاحت کے لیے بتانا چاہ رہا تھا کہ میں دبئی نہیں بلکہ جرمنی میں ہوتا ہوں، یعنی کہ تقریباً تمہارے ہمسائے میں۔
میرا خیال آپ کے خیال سے ہم خیال ہے۔ویسے میں تو لمبے تانے بانے دیکھنے کی حسرت میں ہوں۔ خیر دیکھئے کیا ہوتا ہے۔ اور جناب دوست بھائی، کیا ہو رہا ہے آج کل؟دوست نے کہا:جی راجہ صاحب اور بوچھی کا نام ہی چل رہا ہے آج کل وہ خود کہاں ہیں۔
ورنہ بوچھی اور ماوراء کے اتنے اتنے لمبے تھریڈ ہوا کرتے تھے کہ خدا کی پناہ اور پھر ان کی سمجھ بھی نہیں آیا کرتی تھی بات کیا ہورہی ہے۔
اب کچھ دنوں سے محفل سونی سونی لگ رہی ہے۔
ہیں، آپ کو کیسے پتا چلا کہ میرے ماموں زاد کزن کس شہر میں رہتے ہیں؟کہیں جرمنی آنے سے پہلے آپ یادگار چوک میں طوطے+ فال وغیرہ کا کام تو نہیں کرتے تھے(مذاق) میرے ماموں زاد بھائی بھی لاہور سے گئے ہیں جرمنی۔نبیل نے کہا:میرا تعلق لاہور سے ہے اور جرمنی میں Erlangen میں ہوتا ہوں۔ آپ کے کزن جس شہر میں رہتے ہیں اس کا نام Dusseldorf ہے۔
وضاحت کر دوں کہ نبیل بھائی اور میری ساری موجودہ اور آئیندہ گفتگو سے یہ نہیں نتیجہ نکالئے گا کہ ہم ہی ایک دوسرے کے کزن ہیں۔قیصرانی نے کہا:ہیں، آپ کو کیسے پتا چلا کہ میرے ماموں زاد کزن کس شہر میں رہتے ہیں؟کہیں جرمنی آنے سے پہلے آپ یادگار چوک میں طوطے+ فال وغیرہ کا کام تو نہیں کرتے تھے(مذاق) میرے ماموں زاد بھائی بھی لاہور سے گئے ہیں جرمنی۔نبیل نے کہا:میرا تعلق لاہور سے ہے اور جرمنی میں Erlangen میں ہوتا ہوں۔ آپ کے کزن جس شہر میں رہتے ہیں اس کا نام Dusseldorf ہے۔
قیصرانی