خوش آمید کے لیے شکریہ
اور باقاعدہ سے آتے رہنے کا تو بھائی فورم کافی اچھا ہے اس لیے آنا تو پڑے گا
آپ کے signature میں کافی اچھا شعر ہے
پھر تو اسکی صحیح املا وجیہ ہے "وجی" نہیں -السلام علیکم
وجی کا مطلب عربی لحاظ سے "شکل" کے ہیں اور اکذر لوگ اردو میں اس کا مطلب "خوبصورت شکل" کو مانتے ہیں
مجھے بلاگنگ بلکل اچھی نہیں لگتی
یہ نام کافی ہے
اور آپ سب کا شکریہ