ورلڈ فیمیس۔۔۔۔۔۔۔

جٹ صاحب

محفلین
دی پیپلز پیلیس سقاٹ لینڈ۔

image.php


بلینہیم پیلیس یوکے۔
image.php


بلیو پیلیس گریس۔

image.php


بوکینگم پیلیس لندن۔

image.php


image.php


چائینہ فوربیڈن سٹی۔

image.php


کرسٹل پیلیس لندن۔

image.php


ڈولمابیہیس پیلیس ترکی۔

image.php


کنگسٹن پیلیس لندن۔

image.php


کنگس پیلیس تھائی لینڈ۔

image.php


منی سینٹرا نیشنل پیلیس پرتگال۔

image.php


موہتا پیلیس۔

image.php


مائیسور پیلیس انڈیا۔

image.php


پیلیس آف گولڈ امریکہ۔

image.php


پیلیس آف کوئلز پرتگال۔

image.php


پیلیس آف ورسیلیس فرانس۔

image.php


پیٹر پیلیس روس۔

image.php


رائل پیلیس تھائی لینڈ۔

image.php


سقونبرن پیلیس آسٹریا۔

image.php


سلطان قبوس پیلیس مسقت۔

image.php


سمر پیلیس بیجنگ چائینہ۔

Palace1.jpg


پیلیس آف جسٹس رومانیہ۔

Palace.jpg
 

طالوت

محفلین
لنک ٹھیک سے نہیں لگائے ۔ وہی دو تین لنک میں نے ٹھیک کئے ہیں ۔ ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جب تصویر اپلوڈ ہو جائے تو اس پر رائٹ کلک کر کے اس کے پراپرٹیز میں جائیں اور وہاں سے ایڈریس کاپی کر کے اس پھرمحفل کے دئیے گئے تصویری بٹن کی مدد سے پیسٹ کردیں ۔ جب تصویری بٹن پریس کیا جاتا ہے تو اس نتیجے میں ظاہر ہونے والی چھوٹی ونڈو کے ایڈریس بار میں http:// کو ڈیلیٹ کر کے کاپی شدہ ایڈریس پیسٹ کریں ۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
یا پھر جب فری امیج ہوسٹنگ پر تصویر اپلوڈ ہو جائے تو درج ذیل ہیڈنگ
To insert this image in a forum post, use the following code:
کے نیچے دئیے گئے ایڈریس میں سے صرف اتنا
[img ]http://www.freeimagehosting.net/uploads/15aaa8ded8.jpg[/img]
ہی ایڈریس براہ راست پیغام کی ونڈو میں کاپی کر دیں ۔ محفل کے تصویری بٹن کے استعمال کی بھی ضرورت نہیں ۔
وسلام
 
Top