ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل اسوقت ساؤتھمپٹن انگلینڈ میں انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان جاری۔

میچ کا پہلا روز بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔

لنچ ڈے ٹو۔
انڈیا 69/2
28 اوورز

ٹاس: نیوزیلینڈ
 

علی وقار

محفلین
حیرت ہے فائنل میچ کے لیے کوئی اضافی دن نہیں رکھا گیا۔ چار روز میں میچ ڈرا کی طرف جانے کا امکان ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
Screenshot-20210619-215019-Instagram.jpg
 
اسٹمپس ڈے 3
انڈیا 217 آل آؤٹ
نیوزیلینڈ 101/2
ٹرائل بائے 116 رنز

کل کے دن بھی کافی ساری بارش کا امکان ہے اور عین ممکن ہے کہ سارا دن ہی منسوخ ہو جائے۔۔


انڈیا کو بھی ہمارے والا مرض لاحق ہو گیا ہے۔

نہیں تب انڈیا کا اسکور 211/7 تھا جسکو فہد اشرف بھائی نے اگلی پوسٹ میں درست کر دیا تھا۔
 

علی وقار

محفلین
اسٹمپس ڈے 3
انڈیا 217 آل آؤٹ
نیوزیلینڈ 101/2
ٹرائل بائے 116 رنز

کل کے دن بھی کافی ساری بارش کا امکان ہے اور عین ممکن ہے کہ سارا دن ہی منسوخ ہو جائے۔۔




نہیں تب انڈیا کا اسکور 211/7 تھا جسکو فہد اشرف بھائی نے اگلی پوسٹ میں درست کر دیا تھا۔
اوکے، تبھی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عظیم

محفلین
فائنل بھی ڈرا؟ انہیں چاہیے تھا کہ ایک بار اور کراتے۔ بھلے ہی ٹیسٹ میچ ہے
 
چوتھے روز کا کھیل بھی بارش کی نظر۔
اب صرف 2 دن کا کھیل باقی ہے ایک کل آخری دن اور دوسرا پرسوں اضافی دن یعنی زیادہ سے زیادہ 206 اوورز کا کھیل ممکن ہے۔
اگر 2 مرتبہ اننگ تبدیل ہو تو اوپر کے 6 اوورز میں سے بھی 4 اوورز منہا کر دیے جائیں گے۔
بولے تو کیویز کے ہاتھ تقریباً ڈرا تو لگ ہی گیا ہے۔

اب دیکھنا ہے یہ کہ وہ کل ریزرو قسم کا کھیل کھیلتے ہیں یا کچھ اٹیکنگ کھیل کھیلتے ہوئے آخری سیشن مین 120+ کی لیڈ کے ساتھ انڈیا کو کم از کم 10 اوور بیٹنگ کے لئے دیتے ہیں۔۔
 
ٹی ڈے 5

انڈیا 217 آل آؤٹ & 0/0
نیوزیلینڈ 249 آل آؤٹ

انڈیا ٹرائل بائے 32 رنز

کیویز نے دفاعی انداز میں کھیلنے کو ترجیح دی ہے لیکن ابھی بھی انکے جیتنے کے امکانات کافی روشن ہیں کہ باؤلرز کو سیم اور سوئنگ دونوں مل رہی ہیں۔ تو ہو سکتا ہے بولٹ اینڈ کمپنی سستے میں اڑا دیں ۔۔
 
Screenshot-2021-06-22-23-22-00-586-com-google-android-youtube.jpg


کیویز کے آج کے سست کھیل کو دیکھ کر کافی برا لگا لیکن ہنوز انکے پاس جیت کے کچھ چانسز باقی ہین۔ دوسری طرف انڈیا با آسانی ڈرا کرنے کی پوزیشن میں ہے۔
 

علی وقار

محفلین
ٹیسٹ میچ کے تناظر میں دیکھا جائے تو غالباََ کرکٹ دنیا کا طویل ترین کھیل ہے مگر اس قدر طویل میچ کا بسا اوقات نتیجہ برآمد نہ ہونا عجیب معلوم ہوتا ہے مگر شاید اس کھیل کا یہی حسن ہے۔
 
چھٹے روز (ایکسٹرا ڈے) پہلے سیشن کا کھیل جاری۔
اسوقت میچ کافی دلچسپ صورتحال میں ہے۔

انڈیا 217/10 & 111/5
نیوزیلینڈ 249

انڈیا لیڈ بائے 79 رنز۔۔۔
اگر لنچ تک کیویز نے تو وکٹ اور اڑا دیں تو جیتنے کے امکانات مزید روشن ہو سکتے ہیں۔۔
 

فہد اشرف

محفلین
انڈیا نے نیوزی لینڈ کو ۱۳۹ کا ہدف دیا ہے۔ آج کے دن میں قریب ۵۳ اوورز کا کھیل بچا ہوا ہے۔
 
ٹی ڈے 6
انڈیا 217 & 170
نیوزیلینڈ 249 & 19/0

کیویز کو مزید 120 رنز درکار ہیں جبکہ آج کم از کم 45 مزید اوورز کا کھیل ممکن ہے۔ اور بارش کا دور دور تک امکان نہیں۔۔

لگتا ہے کہ ولیمسن جی بالآخر آئی سی سی ٹورنامنٹ جیت ہی ڈالیں گے۔۔
 

علی وقار

محفلین
ٹی ڈے 6
انڈیا 217 & 170
نیوزیلینڈ 249 & 19/0

کیویز کو مزید 120 رنز درکار ہیں جبکہ آج کم از کم 45 مزید اوورز کا کھیل ممکن ہے۔ اور بارش کا دور دور تک امکان نہیں۔۔

لگتا ہے کہ ولیمسن جی بالآخر آئی سی سی ٹورنامنٹ جیت ہی ڈالیں گے۔۔
میں ای ایس پی این کمنٹری پر گزارا کر رہا ہوں، کوئی لائیو سٹریمنگ لنک مل نہیں پا رہا ہے۔
 
Top