آسٹریلیا نے مارچ میں ہونے والا ساؤتھ افریقہ کا ٹور کینسل کر دیا ہے، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر گئی ہے، جب کہ فائنل کے لیے دوسری ٹیم کا فیصلہ انگلینڈ کے انڈیا دورے کے نتائج پر منحصر ہے، گویا "انتہائی نازک صورتحال ہے"۔
کرونا کی وجہ سے۔ ان کے بقول اس وقت ساؤتھ افریقہ میں جا کر کھیلنے میں رسک بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ کہا تھا کہ ساؤتھ افریقہ اگر ان کے ملک میں آ کر کھیلنا چاہے تو وہ تیار ہیں لیکن اس پر ساؤتھ افریقہ والے تیار نہیں ہوئے۔آسٹریلیا نے ٹور کیوں معطل کر دیا؟
کرونا کی وجہ سے۔ ان کے بقول اس وقت ساؤتھ افریقہ میں جا کر کھیلنے میں رسک بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ کہا تھا کہ ساؤتھ افریقہ اگر ان کے ملک میں آ کر کھیلنا چاہے تو وہ تیار ہیں لیکن اس پر ساؤتھ افریقہ والے تیار نہیں ہوئے۔
پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انڈیا کو ہرا دیا ہے۔ اب انڈیا کے فائنل کے لیے چانسز مزید کم ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ دونوں کے کافی چانسز ہیں۔آسٹریلیا نے مارچ میں ہونے والا ساؤتھ افریقہ کا ٹور کینسل کر دیا ہے، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر گئی ہے، جب کہ فائنل کے لیے دوسری ٹیم کا فیصلہ انگلینڈ کے انڈیا دورے کے نتائج پر منحصر ہے، گویا "انتہائی نازک صورتحال ہے"۔
اب انڈیا کے فائنل کے لیے چانسز مزید کم ہو گئے ہیں۔
ایشیا کپ ہی کھیلنا پڑے گا۔۔۔
فائنل میں جانے کے لیے انڈیا کو باقی ماندہ دو ٹیسٹوں میں سے ایک جیتنا اور ایک ڈرا کرنا ہے
انڈیا کو ہوم سیریز کا ایڈوانٹج حاصل ہے اور وہ اپنی مرضی کی وکٹیں بنا سکتے ہیں، کل ان کے کسی اسپنر بھی کچھ اسی قسم کا بیان دیا ہے۔ میرے خیال میں انڈیا آسانی سے فائنل میں پہنچ جائے گا۔وارث بھائی چوتھی ٹیسٹ کی پچ تو دوسرے سے بھی زیادہ ٹرن لے گی اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن کیا انڈیا پنک بال کے لئے بھی ٹرننگ پچ بنانے کا جوکھم اٹھائے گی کیا؟
کیونکہ ابھی تک پنک بال سرخ سے زیادہ سوئنگ لیتی ہے نیچرلی اور کتنا ٹرن ہوگی کیسے ٹرن ہوگی اسکا کسی کو کچھ زیادہ معلوم نہیں؟ یا پھر سلو پچ بنا کر ڈرا کی طرف جانا چاہیں گے آخری جیت کر فائنل کی سیٹ کنفرم ہو پائے۔۔