وعلیکم السلام ،السلام علیکم،
کیا کوئی دوست آج کل آڈیو وڈیو لنک پر جماعت میں شریک ہو رہے ہیں، اور کیسا تجربہ جا رہا ہے؟ علماء کا اس سلسلے میں کیا مؤقف ہے؟
یہاں مقصد صرف معلومات شئیر کرنا ہے۔ پلیز یہاں کوئی بحث شروع نہیں کریں۔
کیا آپ کے مشاہدے میں ایسا کوئی واقعہ آیا ہے؟کیا کوئی دوست آج کل آڈیو وڈیو لنک پر جماعت میں شریک ہو رہے ہیں
دوران حج عرفات کا خطبہ حاجیوں کی اکثریت ایسے ہی سنتی ہے ۔اپنی اپنی زبانوں میں براہ راست ترجمے کا اختیار بھی شاید ہوتا ہے ۔جمعہ کا خطبہ کا سنا ہے لیکن باقاعدہ ورچوئل جماعت کا علم نہیں
شاید جمعے کی شرائط میں مسجد بھی ہے یعنی کہ جمعے کی نماز مسجد میں ادا کی جائے گی۔وعلیکم السلام ،
نبیل بھائی وڈیو لنک کے ذریعے نماز جمعہ سے پہلے بیان کا تو علم ہے مگر یہ وڈیو لنک کے ذریعے نماز باجماعت کا ابھی تک نہ سنا ہے اور نہ ہی علماءاکرام کا کوئی مؤقف نظر سے گزرا ہے۔
ویسے جہاں تک میری معلومات ہے ایسے نماز پڑھنے سے نماز نہیں ہوگی ۔نماز واجب الادا رہے گی ۔
کیا آپ کے مشاہدے میں ایسا کوئی واقعہ آیا ہے؟
یا آپ اپنا ایک انو ویٹوتصور وضع کر رہے ہیں ؟
فرض نماز کے لیے تو یہ طریقہ ٹھیک نہیں لگتا ۔خود سے کچھ نیا ایجاد کرنے کا تو نہیں سوچا۔ مشاہدے میں تو کافی پہلے سے یہ کچھ موجود ہے۔ کچھ لوگ مسجد حرام کی لائیو ٹرانسمیشن آن کرکے اس کے ساتھ نیت باند لیتے ہیں۔ میں نے اس طریقے پر کبھی دھیان نہیں دیا۔ لیکن آج کل جبکہ سب گھروں میں نماز ادا کر رہے ہیں تو میرے ذہن میں یہ سوال آیا تھا کہ کیا اس کی کچھ گنجائش ہے؟
جماعت میں شریک تو نہیں ہو رہے البتہ ہر جمعہ کا خطبہ آن لائن ہی سُن لیتے ہیں۔السلام علیکم،
کیا کوئی دوست آج کل آڈیو وڈیو لنک پر جماعت میں شریک ہو رہے ہیں، اور کیسا تجربہ جا رہا ہے؟ علماء کا اس سلسلے میں کیا مؤقف ہے؟
یہاں مقصد صرف معلومات شئیر کرنا ہے۔ پلیز یہاں کوئی بحث شروع نہیں کریں۔
انتہائی افسوس ناک صورتحال ہے۔کچھ لوگ مسجد حرام کی لائیو ٹرانسمیشن آن کرکے اس کے ساتھ نیت باند لیتے ہیں۔