فائنڈ اینڈ ریپلیس والے فنکشن میں یہ کام ہوتو جاتا ہے ۔ جیسے آپ نے پوری فائل میں سے (ٹیکسٹ) کو ختم کرنا ہے تو آپ فائنڈ میں (ٹیکسٹ) لکھ دیں اور ریپلیس کو خالی چھوڑ دیں ۔ اگر خالی چھوڑنے سے ایرر آئے تو ایک اسپیس دبادیں ۔ایسے نہیں
مجھے ان قوسین کے درمیان کے متن کو بھی حذف کرنا ہے
اور ایسا متن جو قوسین میں جہاں کہیں بھی ہو اس فائل میں وہ "اُڑ" جائے
الف عین