ورڈ میں عربی لکھتے وقت اعراب کی پریشانی

طارق راحیل

محفلین
السلام علیکم
جناب محترم مجھے ورڈ میں عربی لکھتے وقت اعراب کی پریشانی ہوتی ہے
تشدید زبر زیر پیش تو آجاتے ہیں تنوین اور ساکن جیسے اعراب کیسے لگائے جائیں؟
 

ابن رضا

لائبریرین
اردو کی بورڈ پر
تنوین کے لیے ٹلڈا کی (ٹیب کی کے اوپر والی پہلی کی) سے ً ٍ شفٹ اور بغیر شفٹ تنوین حاصل کریں
ساکن کے لیے شفٹ + 6 کی دبائیں بہْتر
 
Top